سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون صارفین نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کو بیٹری کا قاتل قرار دے دیا

کیلیفورنیا: آئی فون صارفین نے تازہ ترین ایپل اپ ڈیٹ کو ڈیوائس کی بیٹری کا ‘قاتل’ قراردے دیا۔آئی فون صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر نئی اپ ڈیٹ کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے۔ صارفین کے مطابق تازہ ترین iOS 16.5.1 (c) ریلیز ان کی ڈیوائس کی بیٹری کو نقصان […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

انتہائی قدم سپر سائز کا بلیک ہول دریافت

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے سپر سائز کاانتہائی قدیم بلیک ہول دریاف کرلیا۔ماہرین کا خیال ہے کہ یہ بلیک ہول آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا ، یہ بلیک ہول ایک انتہائی عمر رسیدہ کہکشاں میں واقع ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کہکشاں بگ بینگ کے 570 ملین سال […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹ تنہا افراد کا بہترین ساتھی ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

نیویارک: ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ تنہائی دور کرنے کیلئے بنائے گئے مخصوص آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارنیل، ڈیوک یونیورسٹی اور نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف آکلینڈ کے سائنسدانوں نے سائنس روبوٹکس نامی جریدے میں اپنے نتائج شائع […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا ایڈٹ فیچر ہر پیغام میں ترمیم نہیں کرسکتا

کیلیفورنیا: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا چند ہفتوں قبل متعارف کرایا گیا ’ایڈٹ‘ کا فیچر آپ کو ہر قسم کے پیغامات میں ترمیم کی سہولت دے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔میٹا کی ذیلی ایپ کی جانب سے مئی کے مہینے میں ’ایڈٹ‘ کا فیچر متعارف کرایا […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے والے صارفین ہوجائیں خبردار!

کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے گزشتہ روز متعارف کرائے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’تھریڈز‘ پر 24 گھنٹوں کے اندر 5 کروڑ سے اکاؤنٹس بنائے گئے۔ لیکن صارفین کو یہ جان کر شدید دھچکا پہنچا ہے کہ اس پلیٹ فارم اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی انہیں کیا قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔سپلیمنٹل پرائیویسی پالیسی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

انسانوں کی طرح ٹینس کھیلنے والا روبوٹ

ایٹلانٹا: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا ویل چیئر روبوٹ بنایا ہے جو انسانوں کے ساتھ ٹینس کھیل سکتا ہے۔امریکی شہر ایٹلانٹا میں قائم جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے ESTHER (ایکسپیریمنٹل اسپورٹ ٹینس ویل چیئر روبوٹ) نامی ایک نیا روبوٹ بنایا ہے جو ٹینس کورٹ میں تیزی سے حرکت کرتے ہوئے انسان […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔جمعرات کو منعقد ہونے والی تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کی مصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسداں نے زحل کے چاند پر حیات کے لیے ضروری فاسفورس دریافت کرلیا

کراچی: پاکستانی سائنسداں اس اہم ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ہمارے نطامِ شمسی میں حیات کے لیے ایک ضروری عنصر دریافت کرلیا ہے۔کائنات میں کسی زندگی کے آثار تلاش کرنے والی اس ٹیم میں ڈاکٹر نوزیرخواجہ نے اہم کردار ادا کیا ہے جو یونیورسٹی آف فِریئے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے سیارہ زحل کے […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

شدید بارشوں کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدیات جاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیش نظر پاکستانی ٹلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ شدید بارشوں کے دوران پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے علاوہ ازیں امین الحق نے کراچی ٹھٹھہ اور سجاول میں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

بہ یک وقت سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی

لاس اینجلس: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے بڑی بڑی ٹیکنالوجی اور […]

Read More