پاکستان تازہ ترین

ایران،امریکا کشیدگی میں اضافہ، دوسرا امریکی بحری بیڑا بحیرہ روم پہنچ گیا

ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے، لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا براہِ راست ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنا کر ایرانی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش کرے گا۔ امریکا نے اردن کے ایئربیس پر بھی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایران جانے کی کوشش کرنے والے 50 افغان باشندے گرفتار

ایران جانے کی کوشش کرنے والے 50 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی زوہیب محسن کے مطابق کارروائی کے دوران 2 گاڑیاں ڈرائیور سمیت ضبط کر لی گئیں، زیر حراست افراد میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔ حکام نے مزید بتایا کہ دو ماہ میں کیچ کے مختلف علاقوں سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کیلئے بڑی رعایت کا اعلان

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر رجسٹریشن کی سہولت قراہم کردی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے ایک اہم اور رعایتی طریقہ کار وضع کر دیا ہے. جس کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

رمضان پیکیج کی 10ہزار رقم کیسے نکلوائی جاسکتی ہے؟طریقہ جانیے

حکومتِ پنجاب کی جانب سے نگہبان رمضان پیکیج کے تحت مستحق خاندانوں کو مالی معاونت کی فراہمی کیلئے باضابطہ اوقات کار جاری کر دیے گئے۔ ترجمان کے مطابق مستحق افراد اپنی رقم مقررہ بینکنگ چینلز کے ذریعے آسانی سے وصول کر سکتے ہیں، اس مقصد کیلئے اومنی، الفا پے اور کنیکٹ سمیت مختلف سروس پوائنٹس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کیا مارچ سہیل آ فریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہے؟ شیر افضل مروت نے سب راز کھول دیے

سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ 2026 سہیل آفریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہوگا۔ مروت نے پارٹی اور رہنماؤں کے درمیان اختلافات اور معاملات کی تفصیلات کھول کر بیان کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علیمہ خان سہیل آفریدی کی سیاسی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کر رہی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کی رجسٹرڈ آبادی کتنی؟ راز کھل گیا، نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی

نادرا نے ملک کی رجسٹرڈ آبادی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہے۔ نادرا کے ترجمان شباحت علی نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ ملک میں رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 22 کروڑ 70 لاکھ ہے، جن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

افغانستان میں شوہر کو بیوی اور بچوں کو مارنے کی اجازت دے دی گئی بشرطیکہ تشدد سے ہڈیاں نہ ٹوٹیں یا کھلے زخم نہ آئیں

افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جانب سے ایک نیا تعزیری ضابطہ نافذ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں گھریلو معاملات اور سزاؤں سے متعلق متعدد شقیں شامل ہیں۔ ساٹھ صفحات پر مشتمل اس دستاویز پر طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے دستخط بتائے جاتے ہیں اور اسے ملک بھر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار،محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی

لاہور: 24 گھنٹوں میں بارش ہوگی یا نہیں؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ لاہور کے افق پر سورج کی کرنوں کے ساتھ کم رفتار ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں اور درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 13 ڈگری […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پیٹرول میں ملاوٹ کا بڑا اسکینڈل بے نقاب!سستا کیمیکل ڈال کر عوام کو لوٹا گیا

اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کے ساتھ وزیر پیٹرولیم اور اوگرا کے چیئرمین کو خط لکھ کر معاملہ اٹھایا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سالوینٹ آئل مخصوص صنعتی مقاصد کے لیے تیار اور فروخت کیا جاتا ہے اور اسے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بجلی اور گیس کے بلوں سے متعلق بڑا فیصلہ؟حکومت نے نیا پلان تیار کر لیا

اسلام آباد: بجلی اور گیس کے زیادہ بلوں سے پریشان کم آمدنی والے افراد کے لیے خوشخبری ہے۔ پاکستان کی آبادی کی اکثریت بجلی اور گیس کے زیادہ بلوں سے پریشان ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے ان کے یوٹیلیٹی بل ان کی آمدنی سے زیادہ ہیں جس کی وجہ سے ان کی زندگی بہت […]

Read More