پاکستان تازہ ترین

افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں برداشت نہیں کریں گے،سرفرازبگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے سرحدی علاقوں میں افغانستان کی طرف سے کئے گئے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کن افغان پوسٹوں پر قبضہ کیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

مہمندؕ-باجوڑ: پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان پوسٹوں پر قبضے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ افغان طالبان حکومت کی بلا اشتعال کارروائی کے جواب میں پاکستان کا آپریشن غضب الحق جاری ہے۔ فضائی اور زمینی حملوں میں 133 افغان طالبان کے کارندے ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے جب کہ 27 افغان پوسٹیں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسحاق ڈار کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی،آج روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینگے

مدینہ منورہ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عمرہ کرنے کی سعادت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔ انہوں نے لکھا کہ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، سلامتی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وطن عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں،دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے افغان طالبان کو موثر جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری افواج دشمن کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں اور پرعزم ہیں کہ ملک کے امن و […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایران کی بڑی پیشکش،پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کے لیے میدان میں آگیا

تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی اور سہولت کاری کی پیشکش کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے بعد قندھار میں پاکستانی فضائیہ کی پٹرولنگ

قندھار: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں پاکستانی فضائیہ نے قندھار میں فضائی گشت کیا۔ پاکستانی جیٹ طیارے فضائی حملے کرنے کے بعد قندھار کے آسمان پر گشت کر رہے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی،افغان طالبان چوکیاں چھوڑ کر فرار

مہمند: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف موثر جوابی کارروائی کر رہی ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے موثر جواب کے بعد افغان طالبان مہمند سیکٹر کے قریب اپنی چوکیوں سے بھاگنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے کامیاب آپریشن سے افغان طالبان کے متعدد ٹھکانے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

امریکہ نے 30 سے زائد ایرانی افراد اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ نے 30 سے زائد ایرانی افراد، اداروں اور بحری جہازوں پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ان افراد اور کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے جو مبینہ طور پر ایرانی پیٹرولیم کی غیر قانونی فروخت اور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ، جانیں فی تولہ کتنا؟

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونا 700 روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 540562 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 463,444 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نئی آسامیوں کا اعلان،اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانیے؟

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے مختلف اضلاع میں گریجویٹ مرد و خواتین کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مختلف اضلاع میں کمپلائنس مانیٹر کی کل 84 آسامیاں مختص کی گئی ہیں، جبکہ اسلام آباد ہیڈ کوارٹر […]

Read More