پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن کا متفقہ تحریری فیصلہ جاری

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت ہو گیا، الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ وصول کی، الیکشن کمیشن نے فیصلے کی کاپی وفاقی حکومت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس ضمن میں تحریک انصاف کو نوٹس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں جسٹس عامر فاروق

قامقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیئ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتا، تلاش جاری ۔۔۔ وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون

بلوچستان میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں کے لیے جانے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کا رابطہ منقطع ہو گیا، ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے، تلاش کا کام جاری ہے۔ واقعے کی نزاکت کے پیش نظر وزیراعظم نے آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، تازہ ترین معلومات […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں رہا، قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف قرض کے لئے کیا گیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک عالمی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سخت اقدامات سے درآمدات میں کمی واقع ہوئی […]

Read More
پاکستان

اداروں کا کام ہم نہیں کریں گے، اداروں کا کام انہی سے کرائیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اداروں کا کام ہم نہیں کریں گے، اداروں کا کام انہی سے کرائیں گے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے یہ تبصرہ خیبر میڈیکل کالج کی طالبہ کا داخلہ منسوخ کئے جانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کیا۔ چیف جسٹس نے کہا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ‏کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے آج یا کل مزید استعفے منظور کیے جانے کا ‏امکان ہے، اس کے ساتھ مخصوص نشستوں پر بھی بعض ارکان کے استعفے منظور کرنے کا […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ، تمام تحصیلوں تک توسیع دینے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، چودھری پرویز الہٰی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ رواں برس پنجاب کی مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنا: لیگی رکن کی جانب سے عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع

وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر لیگی رکن سعدیہ تیمور نے عمران خان سے معافی مانگنے کےمطالبے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرا دی۔ مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی۔ سعدیہ تیمور […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری

پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پاک بحریہ ریلیف اور ریسکیو کے علاوہ بحالی کے لیے مدد بھی فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے، ٹینٹ ویلج […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب، اپوزیشن امیدوارعلی حیدر گیلانی نے مقررہ وقت پر کاغذات جمع نہیں کرائے، اپوزیشن کے کسی اور امیدوار کی طرف سے بھی کاغذات جمع نہیں کرائے گئے تھے۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی سپیکر کیلئے واثق قیوم عباسی کو امیدوار نامزد کیا تھا اور […]

Read More