پاکستان

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 12 اگست سے عوامی احتجاج شروع ہو گا

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 12 اگست سے عوامی احتجاج شروع ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ 22 کروڑ عوام اپنے مسائل کے حوالے سے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کس طرح قائم ہوئی سب کو معلوم ہے۔ […]

Read More
پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، سیاسی صورتحال اور عوام کو  ریلیف دینے  کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ، ملاقات میں پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آرمی چیف کا سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ

آرمی چیف کا سعودی عرب اوریواےای حکام سےرابطہ ـ  آئی ایم ایف پروگرام  کے حوالے سے گفتگو پاکستان کیلئے اچھی خبر جلد متوقع پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع، آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ نے ایک اور بڑی کاوش کرتے ہوئے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے رابطہ کیا اور […]

Read More
پاکستان صحت

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید 2 افراد جاں بحق، 750 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں

کورونا  کی چھٹی  لہر  کے  وار جاری ، ملک بھر میں  مزید  2  افراد  جاں بحق ، 750  نئے  مریض  رپورٹ  ہوئے  ہیں۔ این آئی ایچ  کے مطابق گزشتہ  چوبیس گھنٹے کے دوران 20 ہزار 854  ٹیسٹ کئے گئے، 750 نئے  رپورٹ ہوئےہیں، ملک بھر میں کورونا 164 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مثبت کیسز کی شرح […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا

پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مططابق کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے […]

Read More
پاکستان موسم

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق

بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق ـ صوبے میں  بارشوں  سے اب  تک 166 افراد  جاں بحق ، 75 افراد زخمی مجموعی طور  پر صوبے بھر میں 15 ہزار 337 مکانات کو نقصان  پہنچاـ بلوچستان  کے مختلف علاقوں  میں  ریلیف  سرگرمیاں  جاری، پی ڈی ایم اے ریلیف سرگرمیوں  میں  […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریسکیو اور ریلیف سے متعلق بریفنگ دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، جس کے دوران ریسکیو اور ریلیف کے کاموں سے متعلق انھیں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے متاثرین کے لیے مختص عطیات بحالی پروگرام کی جلد تکمیل کے لیے فوری خرچ کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعظم […]

Read More
پاکستان

پی ڈی ایم کا عمران خان کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر

پی ڈی ایم کا عمران خان کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر، ریفرنس پی ٹی آئی چیئرمین کو نااہل قرار دینے کیلئے دائر کیا گیا پی ڈی ایم نے آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت ریفرنس دائر کیاـ ن لیگی رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز نے ریفرنس جمع کرایا ،عمران خان نے ملنے والے تحائف […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف سرکاری شخصیات کے پیغامات جاری

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف سرکاری شخصیات اور قومی رہنماؤں نے پیغامات جاری کیے ہیں، صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے اپنے اپنے پیغامات میں کشمیریوں کے حق خودارادیت اور جدوجہد پر انھیں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

یوم استحصال کشمیر: مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے

مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے، اس مناسبت سے دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں۔ مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 5 اگست 2019ء کو آئینی جارحیت کرتے ہوئے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم […]

Read More