پاکستان تازہ ترین

مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں معروف عالم دین، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس دارالعلوم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بعض بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا محمد ادریس شہید

چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سابق ایم پی اے مولانا محمد ادریس جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مولانا محمد ادریس اپنے گھر سے مدرسے جا رہے تھے کہ اس دوران گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

حکومت نے عوام کی پریشانی کا حل نکال لیا؛ پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم فیصلہ

حکومت پاکستان نے توانائی کے شعبے کو مستحکم بنانے اور ہنگامی حالات میں ایندھن کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس منصوبے پر ابتدائی کام شروع کر دیا گیا ہے اور اسے ملکی توانائی سلامتی کے لیے ایک اہم پیش […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان نے امریکہ کی جانب سے حوالے کیے گئے 15 ایرانی میرین اہلکار ایران کے سپرد کر دیئے

پاکستانی حکام نے امریکہ کی جانب سے حوالے کیے گئے 15 ایرانی میرین اہلکاروں کو ایران کے حوالے کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اہلکار آج پسنی کے مقام پر پاکستانی حکام کے حوالے کیے گئے، جس کے بعد انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے گبد-ریمدان سرحدی پوائنٹ منتقل کیا گیا، جہاں سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

تیل کی قیمتوں میں کتنی بڑی کمی آنے والی ہے؟ خبر ایسی کہ آپ خوشی سے اچھل پڑیں گے

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر بڑی کمی کی پیشگوئی کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے پیشگوئی کی ہے مستقبل قریب میں تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی جا سکتی ہے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن

ڈپٹی کمشنر بونیر کے دفتر میں کام کرنے والے نائب قاصد کے بیٹے نے تاریخ رقم کردی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے ڈپٹی کمشنر آفس میں کام کرنے والے نائب قاصد کے بیٹے نے سی ایس ایس 2025 کے مشکل ترین امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں پہلی جبکہ ملک بھر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا

‏پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایک اہم سفارتی پیش رفت میں ایران کے ضبط شدہ بحری جہاز “ایم وی توسکا” کے 22 عملے کے ارکان کو پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے، جسے خطے میں اعتماد سازی کی ایک مثبت مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

انتظار ختم !پاکستانی بحری جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سےکراچی پہنچ گیا

پاکستان کے لیے توانائی کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کویت سے 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آنے والا پاکستانی بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق مذکورہ جہاز چند روز قبل کویت سے روانہ ہوا تھا اور تین دن پہلے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایک ہی گھر، دو شناختیں!افغان مہاجرین کے ریکارڈ نے بڑا راز کھول دیا، حکومت کا ایکشن متوقع

خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں افغان مہاجرین کے کوائف سے متعلق ایک نئی رپورٹ میں ڈرامائی اور پیچیدہ حقائق سامنے آئے ہیں، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفصیلی ریکارڈ مرتب کرنا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بعض خاندانوں میں شناخت کا نظام اس حد تک پیچیدہ ہو چکا […]

Read More