پاکستان تازہ ترین

عید پر ہنستے کھیلتے گئے تھے، واپس لاشیں آئیں! دریائے چناب میں 8 خواتین اچانک پانی کی بے رحم لہروں کی نذر بن گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزیرآباد کے قریب دریائے چناب میں پکنک کے لیے آئی 8خواتین نہاتے پانی میں ڈوب گئیں۔ چار کو مقامی افراد نے زندہ بچالیا، ایک لاش نکال لی گئی، جبکہ تین کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ افسوسناک واقع وزیرآباد کے نواحی علاقہ کوٹ بیلہ کے قریب دریائے چناب میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ہینڈ شیک تنازع کرکٹ سے نکل کر ٹینس کورٹ تک جا پہنچا

فرنچ اوپن میں جرمنی کی ٹینس کھلاڑی تمارا کورپاش اور چین کی وانگ شینیو کے درمیان میچ کے دوران تنازع کھڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورپاش نے سخت مقابلے کے بعد وانگ کو 2-6، 6-2 اور 3-6 سے شکست دی تاہم میچ کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔ تنازع […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

روسی صدر پیوٹن کی جانب سے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے مسلم اُمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میجر سرجری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ ‏وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی صحت سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ سرجری کے بعد وزیرِ اعلیٰ پنجاب گھر منتقل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین صحت

انمول پنکی کا میڈیکل چیک اپ مکمل، رپورٹ میں کون سی بیماریاں سامنے آئیں؟جانئے

کراچی میں منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کا جیل میں طبی معائنہ کیا گیا ہے، جس کے بعد جیل ڈاکٹرز نے ان کی حالت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق انمول پنکی نے گردوں میں تکلیف کی شکایت کی تھی، تاہم وہ پہلے سے آنکھوں، معدے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جاتی امرا میں اہم بیٹھک!بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دیں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں جاتی امرا جا کر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔ جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شریف خاندان کے دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

یومِ تکبیر کی 28 ویں سالگرہ پر مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو مبارکباد

یوم تکبیرکی 28 ویں سالگرہ پر مسلح افواج کے سربراہان نے قوم کومبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئرچیف، نیول چیف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر تاریخی کارنامے کی یاد دلاتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج کے دن پاکستان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

برسوں سے غائب عائشہ ثنا امریکا میں کہاں اور کس حال میں ہیں؟ ڈاکٹر عمر عادل کے چونکا دینے والے انکشافات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ عائشہ ثنا سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ کئی برسوں سے منظرِ عام سے غائب رہنے والی عائشہ ثناء کے حوالے سے ڈاکٹر عمر عادل نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ و میزبان مالی مشکلات اور جان کے خطرات کے باعث پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہوئیں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ایران امریکا مذاکرات: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اتار چڑھاؤ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی مسلسل کمی بیشی دیکھی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق پیچیدہ مذاکرات کے باعث عالمی تیل مارکیٹ غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ بدھ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

مواصلاتی تاریخ رقم، عازمین حج نے ایک ہی دن میں 2 کروڑ 13 لاکھ کالز کیں، سعودی عرب

یومِ ترویہ کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعرِ مقدسہ میں مواصلاتی نظام نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں مجموعی طور پر 2 کروڑ 13 لاکھ فون کالز ریکارڈ کی گئیں۔ سعودی عرب کی کمیونیکیشنز، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی کمیشن کے مطابق 8 ذی الحج 1447ھ (25 مئی) کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعرِ مقدسہ […]

Read More