پاکستان

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب: ولی عہد سے ملاقات، عمرہ کی سعادت حاصل کی

وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، بعد ازاں مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی، جہاں مسجد الحرام میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے موقع […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لاہور سے 28 اکتوبر کو آغاز ہونے والا لانگ مارچ 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان

لاہور سے 28 اکتوبر کو آغاز ہونے والا لانگ مارچ 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جی ٹی روڈ پر صرف دن کی روشنی میں سفر ہو گا، شرکا جہاں بھی ٹھہریں گے وہیں عمران خان تقریر کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد: ارشد شریف کی میت سرد خانے منتقل، اسپتال کے باہر پولیس تعینات، نماز جنازہ کل ادا ہو گی

اسلام آباد: مقتول صحافی ارشد شریف کی میت اسلام آباد میں سرد خانے منتقل کر دی گئی، اسپتال کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، جبکہ سینئر صحافی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ارشد شریف قتل معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل، ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی اہلکار شامل

ارشد شریف قتل معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی اہلکار کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ وفاقی حکومت نے افریقی ملک کینیا میں قتل ہونے والے معروف ٹی وی میزبان اور سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کا کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا اس […]

Read More
پاکستان موسم

ملک کے مختلف حصوں میں آج جزوی سورج گرہن ہو گا

ملک کے مختلف حصوں میں آج جزوی سورج گرہن ہو گا، دوپہر ایک بج کر اٹھاون منٹ پر آغاز، جبکہ سہ پہر چار بجے عروج پر پہنچ جائے گا۔ آج سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن ہو گا، محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان کے مختلف شہروں میں دیکھا جا سکے گا، ماہرین کا […]

Read More
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ میں حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی فوری سماعت کی استدعا منظور

سندھ ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی گئی، عدالت نے الیکشن کمیشن، حکومت سندھ اور دیگر کو 15 نومبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی درخواست پر سماعت […]

Read More
پاکستان

لاہور: شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت، مزید گواہ طلب

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت ہوئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے مزید گواہ طلب کر لیے۔ نیب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ لیگی رہنما حمزہ […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل مقدمہ، فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق فیکٹ فائنڈںگ کمیشن کی تشکیل بارے مقدمے کی سماعت کی، وزارت داخلہ اور خارجہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق رپورٹ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے پاس جمع کرائی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل مقدمہ […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد کے لیے روانہ

ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لیے روانہ کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقتول صحافی کی میت نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد لائی جائے گی۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی میت نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئی ہے، دوحہ سے اسلام آباد کے لیے پرواز رات […]

Read More