پاکستان

لانگ مارچ کو فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کے لیے راولپنڈی میں انتظامات مکمل

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کے لیے راولپنڈی میں انتظامات مکمل کر لیے گئے، لانگ مارچ پر سیکورٹی سخت ہو گی، اس ضمن میں راولپنڈی میں 33 پیکٹس قائم کر دی گئیں۔ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا اغاز لاہور لبرٹی چوک سے کیا گیا، پنجاب بھر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھوں دیرینہ ساتھی فیصل واوڈا کا پارٹی سے اخراج

سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دیرینہ ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے خارج کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کچھ دن پہلے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی طرف سے کی جانے والی پریس کانفرنس پر ان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے بنیادی رکنیت […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی بنا دی۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کمیٹی کی سربراہی کریں گے، جس میں 13 ارکان شامل ہیں، کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی بات چیت کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ کا دوسرا روز، شاہدرہ لاہور سے آغاز، فیروزوالا کی جانب رواں دواں، اگلا پڑاؤ مریدکے

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آج دوسرے روز شاہدرہ لاہور سے آغاز ہو گیا، عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ فیروزوالا کی جانب رواں دواں ہے، جس کے بعد مریدکے میں استقبال ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے شرکاء کا سادھوکی میں بھی استقبال کیا جائے گا، دوسرے روز لانگ مارچ […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا کے ساتھ رابطہ ہے، وزیر اعظم و وزیر خارجہ چین جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا کے ساتھ رابطے میں ہے، پاکستانی تحقیقاتی کمیٹی کینیا کے دورے پر ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف یکم نومبر کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ چین کا دورہ پر جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد: لانگ مارچ کے لیے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے ‘حقیقی آزادی مارچ’ کے عنوان تلے نکالے جانے والے لانگ مارچ کے لیے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد کر […]

Read More
پاکستان

چاہتا ہوں ملک کے فیصلے عوام کریں، عمران خان کا لبرٹی چوک پر خطاب

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لانگ مارچ کے آغاز پر لبرٹی چوک لاہور میں مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں ملک کے فیصلے عوام کریں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے آغاز پر لبرٹی چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج 26 سال کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ کا آغاز۔۔۔ حکومت گرانے کے لیے نہیں، حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور سے ہو گیا، عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے کے لیے نہیں، حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں، ایسا پاکستان چاہتے ہیں، جہاں عوام فیصلے کریں، بیرونی سازشوں کے راستے بند ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور […]

Read More
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے خرم لغاری نے بتایا کہ ان کے ساتھ پانچ مزید ارکان اسمبلی نے بھی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ارکان پارٹی چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان […]

Read More
پاکستان

رانا ثناء اللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، چالان کے بعد مقدمہ سے نام نہیں نکالا جا سکتا، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وزیر داخلہ کی وارنٹ گرفتاری کی منسوخی سے متعلق درخواست نمٹا دی، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، چالان پیش ہو جانے کے بعد مقدمہ سے نام نہیں نکالا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کے دوران […]

Read More