پاکستان

پٹرول مزید 30روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے

ْؑؐ ْؑؐ ملک میں پٹرول مزید30روپے مہنگا ہونے کامکان ہے۔حکومت پٹرولیم مصنوعا ت پر17فیصد جی ا یس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا ہے ہے۔حکومت پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی موجودہ زیادہ سے زیادہ حد 50روپے فی لیٹر میں 20سے30روپے فی لٹر اضافے […]

Read More
پاکستان

جواب سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے جواد سہراب ملک کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔جواب سہراب ملک کی تقرری کی منظوری وزیراعظم شہبازشریف نے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جواب سہراب ملک کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔جواب سہراب ملک وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی ٹاسک پر […]

Read More
پاکستان

گوانتاناموبے سے رہائی میرے لئے ”دوبارہ جنم“ ہے،ماجد خان

واشنگٹن:امریکا نے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتانا موبے جیل سے رہائی کے بعد ا مریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔ماجد خان کو امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے نے2003میں القاعدہ کے لئے کام کرنے کے ا لزام میں گرفتار […]

Read More
پاکستان

90روز میں انتخابات نہ کرا ئے تو نگران وزرائے اعلیٰ پر آرٹیکل6لگے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نگران وزرائے اعلیٰ نے90روز کے اندر انتخابات نہ کروائے تو ان پر آرٹیکل6لگے گا،جیل میں کوئی تشدد نہیں ہوا بلکہ چار سینئر ورزراء نے کہا اس تمام معاملے میں ہم اس کے پیچھے نہیں۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما فواد […]

Read More
پاکستان

ایف آئی اے نے”عمران ریاض کو حراست“ میں لے کر سائبر کرائم کے حوالے کردیا

لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض کو حراست میں لیکر سائبر کرائم ونگ کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام نے عمران ریاض کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ گزشتہ رات تین بج کر35پر ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز پر لاہور سے متحدہ عرب امارات جارہے […]

Read More
پاکستان

شہباز شریف نے آل پارٹی کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے اہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے7فروری کو آل پارٹی کانفرنس (اے پی سی)طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق اے پی سی اسلام آبادمیں ہوگی اور اس سلسلے میں تمام سیاسی قائدین کو اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی […]

Read More
پاکستان

آصف زرداری پر الزامات پر عمران خان کو بھی سمن کیا جاسکتا ہے،رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پر ا لزامات کے معاملے پر عمران خان کو بھی سمن کیا جاسکتا ہے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ شیخ رشید کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ ہرگز انتقامی سیاست نہیں،ریاست کو حق ہے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کی شرط پوری،بینکوں کو سرکاری افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات تک رسائی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ا یف)کی ایک اور شرط پوری کردی جس کے بعد مبینہ طورپر کرپشن اورمنی لانڈرنگ میں ملوث سرکاری افسران کی کرپشن ومنی لانڈرنگ کا سراغ لگانے کیلئے بینکوں کو گریڈ17تا22کے سرکاری افسران کے جمع کروائے جانیوالے اثاثہ جات کی تفصیلات تک مشروط رسائی دینے کے […]

Read More
پاکستان

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے گرفتار کے بعد میڈیا کو بیان دے دیا

اسلام آباد:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے گرفتار ی کے بعد میڈیا کو اہم بیان دے دیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے گرفتار ہونے کے بعد میڈیا کو اپنا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایچ نواز لیگ کا ٹاؤٹ ہے اور رانا ثناء اللہ یہ سارے کام […]

Read More
پاکستان

شیخ رشید کی گرفتاری پرعمران خان کی شدید مذمت

اسلام آباد:شیخ رشید کی گرفتاری کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شدید مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ رسوائے زمانہ […]

Read More