پاکستان

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس:عمران خان پر فرد جرم عائد کر نے کا فیصلہ

ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف فوجداری کا ریفرنس کو بھیجا تھا۔عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔عمران خان پر فرد جرم آئندہ سماعت میں 7فروری کو عائد کی جائے گی۔  

Read More
پاکستان

زرداری پر قتل کا الزام،شیخ رشید تھانے میں پیش نہ ہوئے،مقدمہ درج ہونے کاامکان

اسلام آباد:سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے خلاف شکایت پر پولیس نے شیخ رشید کو تھانے طلب کرلیا۔وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آبپارہ میں شہری کی جانب سے مقدمہ درج کیلئے درخواست جمع کروائی گئی ہے جس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف […]

Read More
پاکستان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق ہے کہ عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہونگے،عمران خان کی اسلام آباد میں بنیب گالہ رہائشگاہ کی سیکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کے لئے دو […]

Read More
پاکستان

دہشت گرد نماز کے دوران پہلی صف میں موجود تھا،یہ کون لوگ ہیں انکا دین سے کوئی تعلق ہے؟خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگرد نماز کے دوران پہلی صف میں موجود تھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دھماکے میں لوگ شہید ا ور زخمی ہوئے۔اپنے یبان میں انہوں نے کہا کہ دھماکے میں لوگ شہید اور زخمی ہوئے،دہشتگرد مسجد میں پہلی صف میں کھڑا تھا یہ ک ون لوگ […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن بیان کیس:میں فواد چوہدری کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے فواد چوہدری کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت میں میں وقفہ ک ردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے ہدایت کی کہ تفتیشی افسر فواد چوہدری کا میڈیکل کروا کر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کے پاس معاشی بحران کے حل کیلئے کوئی چادو کی چھڑی نہیں ہے،اسحق ڈار

اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس معاشی بحران حل کیلئے کوئی جادو کی چھڑی نہیں،ہمیں مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا۔اسلام آباد کے جناح کنونشن میں منعقدہ باچا خان کانفرنس میں حکومتی پالیسیوں پر تنقید پر ردعمل دیتے ہ وئے اسحق ڈار نے کہا کہ معاشی بحران پانچ […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلئے خطرہ ہوسکتا ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان پیپلز پارٹی کے لئے خطرات کا باعث ہوسکتا ہے۔عمران خان کے اس پینترے سے خون خرابا ہوسکتا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری سیاست میں ایسے واقعات نہ پہلے ہوئے […]

Read More
پاکستان

ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے،وزیر توانائی

پشاور:وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیرنے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ23جنوری کو ملک بھر میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کیا گیا تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔گورنر ہاؤس میں گورنر حاجی غلام علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے صحافیوں کو بتایا کہ پورے ملک میں بجلی کی ترسیل کا […]

Read More
پاکستان

مریم صفدر کی واپسی پر وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے قوم کو پٹرول کی قیمت بڑھا کر سلامی دی،سابق وزیر اعلیٰ

لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی رہنما مریم صفدر کی واپسی پر وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے قوم کو پٹرول کی قیمت بڑھا کر سلامی دی۔انہوں نے کہا کہ پٹرول مہنگا ہونے […]

Read More
پاکستان

یہ رات مجھے گرفتار کرنا چاہتے تھے،میں ادھر ادھر ہوگیا،شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ رات مجھے گرفتار کرنا چاہتے تھے،میں ادھر ادھر ہوگیا۔یہ لال حویلی ہماری ملکیت ہے،معاملے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کررہے ہیں۔ متروکہ وقف املاک راولپنڈی کی جانب سے شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے دو یونٹس سیل کرنے […]

Read More