پاکستان تازہ ترین

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ،1ہزار سے زائد افراد جاں بحق

ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 1200 سے افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 386 اور ترکیہ میں 912 افراد جاں بحق ہوچکے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 400 سے زائد افراد ہلاک

ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 430 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 230 اور ترکی میں 200 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ حکام نے […]

Read More
پاکستان

سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے،میت آج اسلام آباد پہنچے گی

پاکستان کے سابق صدر اور پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد گزشتہ روز دبئی میں انتقال کرگئے، انتقال کے وقت ان کی عمر79 برس تھی۔ وہ امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے۔جنرل پرویز مشرف 1943 میں غیرمنقسم ہندوستان کی راج دھانی دلی میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان […]

Read More
پاکستان

ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن کیخلاف 12 فروری کو دھرنے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے حقوق اور حلقہ بندیوں کی درستی کے لیے پیپلزپارٹی کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے 12 فروری کو شہر میں دھرنے کی کال دے دی۔ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے جنرل ورکرز اجلاس میں اعلان کیا کہ 12 […]

Read More
پاکستان

جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ

ملتان: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، انکا علاج میں کروں گا۔ملتان میں مسلم لیگ ن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انہیں وہاں رکھیں گے جہاں ہمیں رکھا تھا، ہم تمہاری طرح کوئی سختی نہیں کریں گے اور تمام سہولتیں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معاشی چیلنجز کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) ہر ایک ادارے اور شعبے کی کتاب کا جائزہ اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کشمیر کی آزادی کو […]

Read More
پاکستان

باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز

ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے ریٹائرمنٹ پر عمران خان کو لانے کی غلطی کا اعتراف کیا مگر صرف یہ کافی نہیں کیونکہ اب اس فتنے کو سیاست سے باہر پھینکنا ہوگا۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سابق فوجی حکمران پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے۔

سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نایاب بیماری amyloidosis کے ساتھ طویل جنگ کے بعد اتوار کو دبئی میں انتقال کر گئے۔ وہ 79 سال کے تھے۔ دبئی میں پاکستانی قونصل خانے اور ابوظہبی میں سفارت خانے کی ترجمان شازیہ سراج نے اس خبر کی تصدیق کی۔ "میں اس بات کی تصدیق کر سکتی ہوں […]

Read More
پاکستان

شیخ رشید کا اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی پولیس کو حوالگی روکنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔وکیل سردار عبدالرزاق خان کی وساطت […]

Read More
پاکستان

عمران خان کووزیراعظم کی دعوت پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آنا چاہیے تھا،قمرزمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر ر ہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے ساتھ ساتھ عمران خان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چا ہیے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کے دور میں ہم ہر قسم کے اختلاف کے باوجود دہشتگردی کے […]

Read More