پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا، وزیر مملکت

گوجرانوالا: وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا۔مصدق ملک نے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف مذاکرات کا پیٹرول کی قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں، پندرہ فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں ہے۔مصدق […]

Read More
پاکستان

عمران کو گھر جا کر بھی بلانا پڑے تو بلانا چاہیے، عطا تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر ملک کی سالمیت اور دفاع کے معاملے پر عمران خان کے گھر جا کر بھی انہیں بلانا پڑے تو بلانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نوبت یہ آگئی ہے کہ انہیں خط لکھنا پڑ رہا ہے تو ضرور لکھیں گے۔ ان کا […]

Read More
پاکستان

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ بڑا فرق ہوتا ہے، کسی کا لندن سے آ کر گرفتاری […]

Read More
پاکستان

مجھ پر مجمع کو اکسانے کی کوشش کرنے کا الزام ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مجھ پر مجمع کو اکسانے کی کوشش کرنے کا الزام ہے۔اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میری کوئی تقریر پیش کردیں جس پر میں نے مجمع کو اکسایا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں

اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر 5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں جب کہ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ اکاؤنٹس کی تعداد جنوری 2023 تک 5 لاکھ 24 ہزار 822 ہو گئی۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت ترسیلات زر کی آمد جنوری 2023 کے آخر تک بڑھ […]

Read More
پاکستان

نیب سیاست دانوں کیخلاف استعمال ہو گا تو قیمت عوام دینگے،رہنما مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے استعمال کریں گے تو قیمت عوام ادا کریں گے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف بجلی ٹیرف 50 فیصد بڑھانے پر بضد

اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کی مدت ختم ہونے میں 3دن باقی ہیں جب کہ فریقین ابھی تک اختلافات طے نہیں کرسکے۔وزیراعظم نے بجلی کے ٹیرف اضافہ کیلیے حکومتی ٹیم کو اجازت دیدی ہے،آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ بجلی کے ٹیرف میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے جبکہ […]

Read More
پاکستان

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کردیں گے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، اس تحریک سے پاکستان کو حقیقی جمہوریت ملے گی۔ اپنے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے جیل بھرو تحریک کے لیے رضا کاروں سے نام مانگ لیے۔ انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

چوہدری پرویزالٰہی کے گھر کا دوبارہ محاصرہ

گجرات: پولیس نے گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر کا دوبارہ محاصرہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ کنجاہ ہاؤس کے باہر جمع ہے۔ نفری میں پولیس، ایلیٹ فورس کے 10 سے زائد تھانوں کے اہلکار شامل ہیں۔اس حوالے […]

Read More
پاکستان

احتساب عدالت؛ وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو احتساب عدالت سے عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی۔منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر وزیر اعظم کے داماد ہارون یوسف احتساب عدالت میں پیش ہوئے، جہاں ان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعتہوئی۔دوران سماعت نیب نیب کے تفتیشی افسر نے گرفتاری سے […]

Read More