قرض کے بدلے بیوی کو دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے شوہر کی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر قرض کی رقم ادا نہ کرنے کے بدلے اپنی ہی بیوی کو دوسرے مرد کے حوالے کرنے والئے ملزم شوہر کی ضمانت منظور کرلی۔ اطلاعات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قرض کی عدم ادائیگی کے بدلے اپنی بیوی کو مبینہ طور پر دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے ملزم […]