پاکستان تازہ ترین

موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید

سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے،قیمتوں میں اضافہ  جنگ کی وجہ سے ہوا ہے۔  میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےسینیٹر پرویز رشیدکا کہنا تھا کہ جس طرح لوگ مہنگائی سےپریشان ہیں حکومت بھی پریشان ہےجس طرح لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں وزیراعظم بھی مہنگائی سے تنگ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عید الاضحی سے قبل بینظیر انکم سپورٹ سے مستفید ہونے والے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آئندہ قسط 18 مئی 2026 سے جاری کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جو عید الاضحیٰ 2026 سے قبل مستحق خاندانوں کیلئے اہم مالی مدد ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے تحت ادائیگیاں صرف اُن خاندانوں کو کی جائیں گی جو پہلے سے قومی سماجی و […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اس اقدام سے متعلق اقبال آفریدی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو عوام کا خیال نہیں، یہ اپنا شارٹ فال پورا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ظلم اور جبر ہے، اشیائے خور و نوش کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عید الاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کا کہنا ہے کہ حالیہ بارش کا سلسلہ گزرنے کے بعد گرمی میں اضافہ ہوگا اور عید کے دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید سے قبل بارش برسانے کا ایک اور سلسلہ متوقع ہے تاہم اس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز خصوصی ایرانی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل

قطر سے پاکستان کے لیے تیسرا ایل این جی جہاز خصوصی ایرانی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل ہو گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق 15 دن کے دوران ایران کی جانب سے پاکستان کے لیے تیسرے ایل این جی جہاز کو گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایل این جی جہاز مزہم آبنائے ہرمز کے جزیرے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی تجاویز مسترد کیے جانے اور آبنائے ہرمز کی صورتحال غیر یقینی ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

محنت نے غربت کو شکست دیدی! ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی

خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی طالبہ کا شاندار ریکارڈ، 17 گولڈ میڈلز جیت کر سب کو حیران کر دیا۔ خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی ذہین طالبہ قندیل مرتضیٰ نے غیر معمولی تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 گولڈ میڈلز حاصل کر کے شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ قندیل مرتضیٰ، جو ٹیلر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو موبائل فون کب دیا؟ آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دینی اور دنیاوی تعلیم دونوں ضروری ہیں، تاہم بچوں کی اصل اور مؤثر تربیت کی سب سے بڑی ذمہ داری والدین پر عائد ہوتی ہے۔ ان کے مطابق اگر تربیت مضبوط نہ ہو تو تعلیم کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

گرج چمک کیساتھ بارش، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسم نے کروٹ بدل لی

اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ اسلام آباد میں خراب موسم اور شدید بارش کے باعث فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا اور متعدد پروازوں کو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

گندم کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی! فی من قیمت 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی، روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی

گندم کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث آٹے کے نرخ بھی بڑھنے لگے ہیں، جس کے بعد شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت بڑھ کر 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے اثرات براہِ راست آٹے کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں۔ […]

Read More