کم آمدنی والے افراد کا خواب پورا ہونے کے قریب، حکومت سستی ترین گاڑی متعارف کرانے کیلئے تیار
حکومت پاکستان نئی آٹو پالیسی کے تحت سستی چھوٹی گاڑیوں کی نئی کیٹیگری متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، جس سے کم آمدنی والے افراد کیلئے گاڑی خریدنا آسان ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ L6/L7 کیٹیگری نئی آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی (AIDEP) 2006-31 کا حصہ ہوگی۔ اس منصوبے کا […]