ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے […]