ایران،امریکا کشیدگی میں اضافہ، دوسرا امریکی بحری بیڑا بحیرہ روم پہنچ گیا
ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے، لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا براہِ راست ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنا کر ایرانی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش کرے گا۔ امریکا نے اردن کے ایئربیس پر بھی […]