افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں برداشت نہیں کریں گے،سرفرازبگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے سرحدی علاقوں میں افغانستان کی طرف سے کئے گئے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل […]