پاکستان

اسلام آباد میں نویں محرم کے جلوس نکالنے کی تیاریاں مکمل شہر میں موبایل سروس بند پولیس چوکس

اسلام آباد۔۔۔۔۔ نواسہ رسول جگر گوشہ بتول حضرت امام حسین کی کربلا میں دی جانے والی عظیم قربانی کی یاد میں اسلام آباد کا مرکزی جلوس آج مرکزی امام بارگاہ اثنائے عشریہ جی سکس سے نکالا جائے گا جس میں ہزاروں مسلمان شریک ہوں گے اس حوالے سے اسلام آباد میں نویں محرم کے مرکزی […]

Read More
پاکستان کھیل

آج بنکاک میں پاکستان اور ایران کی والی بال ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

بنکاک ۔۔۔۔۔۔ تھائی لینڈ میں کھیلی جانے والی ایشین والی بال سیریز کے دوسرے راونڈ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ایران کے خلاف کھیلے گا اس حوالے سے پاکستان والی بال کی ٹیم نے آج صبح پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ھیڈ آف ڈیلی گیشن سردار محمد نواز تیم کے مینیجرشاہ نعم طفر ھید کوچ […]

Read More
پاکستان

خان کا پنجاب میں بنی گالہ میں فیصلے کرنا مسلم لیگ (ق) کی نظر میں ٹھیک ہے۔

خان کا پنجاب میں بنی گالہ میں فیصلے کرنا مسلم لیگ (ق) کی نظر میں ٹھیک ہے۔ گجرات: چونکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان بنیادی طور پر اسلام آباد سے پرویز الٰہی کی زیرقیادت پنجاب حکومت پر حکومت کرنا چاہتے ہیں، مسلم لیگ (ق) کو پرانے اتحادی پارٹنر کی جانب […]

Read More
پاکستان

ممنوعہ فارن فنڈنگ مقدمہ تفتیش: ایف آئی اے نے سابق اسپیکر اسد قیصر کو طلب کر لیا

ممنوعہ فارن فنڈنگ مقدمے کی تفتیش کے سلسلے میں ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ ایف ائی اے پشاور کے تفتیشی افسر کی جانب سے اسد قیصر کو 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر پختوانخوا آفس میں پیش ہونے کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، 4 نکاتی ایجنڈے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 4 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس میں یوم عاشور کے لیے فول پروف سیکورٹی پلان کی منظوری دی گئی، قرار دیا گیا کہ پنجاب میں نویں اور دسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، جبکہ […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے مردہ قراردیے گئے 1 لاکھ 15 ہزار 100 ووٹروں کو زندہ تسلیم کر لیا

ووٹر فہرستوں سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مردہ قرار دیے گئے 1 لاکھ 15 ہزار 100 ووٹروں کو زندہ تسلیم کر لیا۔ تحقیقی دستاویز کے مطابق دوبارہ تصدیقی عمل میں مردہ رائے دہندگان کو زندہ قرار دیا گیا، اس سے قبل پہلی تصدیقی مہم میں 32 لاکھ 8895 رائے دہندگان کو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

21 اراکینِ پنجاب اسمبلی نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا

پنجاب اسمبلی کے 21 اراکین نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا, تقریبِ حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی بھی شریک ہوئے۔ صوبائی وزراء کی حیثیت سے حلف اٹھانے والوں میں میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا مہم: شہداء کے لواحقین و افواج پاکستان کی دل آزاری

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی منفی مہم پر شہدا کے لواحقین اور افواج پاکستان کی جانب سے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد […]

Read More
پاکستان

بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک سے باہر بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے بیرون ملک پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کر سکتے، موجودہ وفاقی حکومت نے ان پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے یہ بیان […]

Read More
پاکستان

سیلاب متاثرین کی مدد انصار مدینہ والے جذبے سے کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد انصار مدینہ والے جذبے سے کرنے کی ضرورت ہے، اس ضمن میں وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا۔ سرکاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی […]

Read More