پاکستان

اٹارنی جنرل کی تعیناتی پر حکومت کسی سے بارگینکر رہی ہے؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پر ایک بار پھر اظہار برہمی کیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ٹیمپرڈ گاڑی سے متعلق کیس پر سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت برہمی کااظہارکرتے ہوئے استفسار کیا کہ ملک میں اس وقت اٹارنی جنرل کون ہے؟جس کا ڈپٹی اٹارنی جنرل تسلی […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر اسحق ڈارآج2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار آج2روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے،یاد رہے کہ قطر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کرچکا ہے۔قطر سے بھکی اور حویلی بہادر شاہ کے بجلی گھر خریدنے کا کہا جائے گا۔قطر کراچی اور اسلام آباد ایئر پورٹ پر نظم ونسق سنبھالنے میں بھی […]

Read More
پاکستان

ناپسندیدہ شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا عوام کی تضحیک ہے،شیخ رشید

وزیر اعلیٰ عوام کی تضحیک وتوہین ہے،جمہوریت کا مذاق ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جس شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کیا ہے وہ الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ 13جماعتیں جو مرضی […]

Read More
پاکستان

عمران خان! عوام نے پیسہ ہسپتال کیلئے دیا تھا ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان! عوام نے آپ کو زکوۃ کے پیسے شوکت خانم ہسپتال کے لئے دیئے تھے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کے لئے نہیں۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کے جعلی”صادق اور امین“ نے شوکت خانم کے30لاکھ ڈالر کے خیراتی فنڈ […]

Read More
پاکستان

عمران خان ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ملک میں انارکی پھیلانے وارلا ایجنٹ قرار دے دیا۔سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ن لیگ کو احتساب کے نام پر نشانہ بنانے کے منظم منصوبے کا حصہ ہے۔وزیراعظم […]

Read More
پاکستان

جماعت اسلامی نے میئر کراچی کیلئے مسلم لیگ ن سے حمایت مانگ لی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی:جماعت اسلامی نے کراچی کی میئر شپ کے لئے مسلم لیگ ن سے حمایت مانگ لی،حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 6یونین کونسلز میں ذوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کی ہے جس کا فیصلہ آنے کے بعد پیپلز پاری سے میئر شپ کے حوالے سے بات کی جائے گی۔ہمارے نمائندے کے […]

Read More
پاکستان

ایٹم بم دنیا کی بہترین فوج،لیکن عوام کو آگے کے پیچھے بھاگنے پر مجبور کردیا،سراج الحق

راولپنڈی:سراج الحق نے حکمرانوں کو چور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سرزمین پر چور مسلط ہیں وہ لوگ مسلط ہیں جنہوں نے ملک کے ساتھ غداری کر کے انگریز کا ساتھ دیا۔ان خیالات کاا ظہارمرکزی امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے54راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کے میں تقرریاں وتبادلوں پر پابندی لگادی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریاں وتبادلوں اور ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پرپابندی عائد کردی۔ای سی پی کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تقرریاں اور تبادلے کمیشن کی منظوری سے مشروط ہوگی جبکہ تمام صوبائی ادارے شفاف انتخابات میں الیکشن کمیشن کی معاونت کریں۔نوٹیفکیشن کے مطابق اور کے پی میں تمام […]

Read More
پاکستان

پنجاب اور پختونخوا کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں صوبوں میں عام انتخابات،الیکشن2018ء میں استعمال کردہ رزلٹ مینجمنٹ سسٹم(آر ایم ایس)کے ذریعے کروائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے آر ایم ایس کو موڈیفائی کرنے […]

Read More
پاکستان

بلوچستان مالی بحران،ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں ہیں،میرعبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے مالی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم اور وفاقی حک ومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کا مالی بحران سنگین […]

Read More