پاکستان

شہباز گل کی درخواست پر کارروائی11بجے تک ملتوی کردی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی درخواست پر کارروائی گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل کی حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ہ وئی جس میں شہباز گل عدالت میں پیش ہوئے۔وفاقی حکوم کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی حد تک شہباز گل […]

Read More
پاکستان

ملک میں اگلے 48گھنٹوں میں بجلی کی کمی رہے گی،خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا نظام مکمل بحال کردیا گیا ہے تاہم اگلے 48گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں این ٹی ڈی سی کے1112گرڈ سٹیشنز ہیں اور تمام کو بحال کردیا گیا […]

Read More
پاکستان

آزادی مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس:شیخ رشید،اسد عمر ودیگر عدالت میں پیش

پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں توڑ پھوڑ اور دفعہ144کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت پر اسد عمر،فیصل جاوید،علی نواز اعوان اور شیخ رشید عدالت میں پیش ہوگئے۔ملزمان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت میں چیئرمین پی ٹی […]

Read More
پاکستان

نئی حلقہ بندی کے بعد الیکشن کالعدم قرار دیا جائے،متحدہ قومی موومنٹ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کالعدم قرار دینے کامطالبہ کردیا۔ایم کیو ایم رہنمامصطفی کمال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں لوگوں کو درست شمارکرنا تھا مگر نہیں کیا گیا پھر حلقہ بندیاں غلط کی کی گئیں۔انہوں نے مزید […]

Read More
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،وزیر توانائی بجلی بریک ڈاؤن پر بریفنگ دینگے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔وزیر خزانہ اسحق ڈار معیشت پر اور وزیر توانائی خرم دستگیر بجلی بریک ڈاؤن پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق امورپر بھی اجلاس میں بات کی جائے گی۔واضح رہے […]

Read More
پاکستان

بجلی بریک ڈاؤن،وزیراعظم شہبازشریف کا سخت نوٹس،اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کے تعطیل کا سخت نوٹس لیتے ہئے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دے کر وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم نے اظہار بر ہمی کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا محسن نقوی کونگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے آج سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کو ناقابل تلافی […]

Read More
پاکستان

خاتون وکیل کی فحش ویڈیوز اور تصاویر کا معاملہ،عدالت کا ایف آئی اے حکام کو شوکاز نوٹس

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے خا تون وکیل سے منسوب کر کے فحش ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنے کی درخواست پر ایف آئی اے حکام کو عدم حاضری پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت ا للہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو خاتون وکیل سے منسوب […]

Read More
پاکستان

نیپرا کا ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس

نیپرا اتھارٹی نے ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ2021میں 2022میں بلیک آؤٹ اور ٹاور گرنے کے واقعات پرجرمانے کرچکے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ مستقبل میں ایسے […]

Read More
پاکستان

اسد قیصر کی اخراج مقدمہ کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اخراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دفعہ144کی خلاف ورزی،لاؤڈ سپیکر کے استعمال اور احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست کی سماعت جسٹس طارق محمود جہانگری نے کی۔اسد قیصر کے وکیل شیر افضل مروت نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسد قیصر […]

Read More