پاکستان تازہ ترین

اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6نام جیل حکام کو ارسال

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہے۔

پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ، فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان کا نام شامل ہے۔

دوسری جانب عمیر تنویر بٹ، سردار منصور عباسی،سعد علی بھی ملاقاتیوں میں شامل ہوں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field