پاکستان

بغاوت کا مقدمہ:شہباز گل کی کل فرد جرم کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر کل فرد جر م عائد کرنے کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے حکم امتناع کی استدعا مسترد کی۔دوران سماعت شہباز گل کے وکیل نے عدالت عالیہ سے ٹرائل […]

Read More
پاکستان

لوگ17ملین ڈ الرز لیکر ملک سے چلے گئے ہیں،شوکت ترین

پی ٹی آئی رہنما،سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ملک معاشی بدحالی کا شکار ہے،لوگوں نے پاکستان سے پیسے نکالے ہیں، یہاں پیسے آنہیں رہے جارہے ہیں،لوگ17ملین ڈالرز لیکر ملک سے چلے گئے ہیں۔لاہو میں جمشید اقبال چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے آج لوگوں […]

Read More
پاکستان

دانیہ شاہ کی گرفتاری میں کیا خلاف قانون عمل ہوا؟ثابت کریں،سندھ ہائیکورٹ

کراچی:سندھ ہ ائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔جسٹس نعمت اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ تحائف خفیہ ہونے پر مطمئن ہوئے تو پبلک کرنیکا حکم نہیں دینگے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو توشہ خانہ کے ریکارڈ کے ساتھ بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔عدالت نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات فراہم کرنے کے حوالے سے درخواست پر سماعت کی۔جسٹس عاصم حفیظ نے کہا کہ توشہ خانہ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کا بیان حلفی دیں کہ […]

Read More
پاکستان

پی پی ہمارے اور ہم اس کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں تو بات آئے بڑھے گی،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پی پی ہمارے اور ہم اسکے مینڈیٹ کو تسلیم کریں تو بات آئے بڑھے گی۔حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ گنتی کے نام پرجماعت اسلامی کی اکثریت کو کم کرنے کے حوالے سے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی […]

Read More
پاکستان

شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں،شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ ہے کہ وزیراعظم کو ان معاملات پر نہیں بولنا چاہیے جن پر ان کا ذہن واضح نہیں ہے۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سربراہ حکومت کا بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگتے ہوئے یہ بیان مضحکہ خیز […]

Read More
پاکستان

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط ومستحکم بنانے کا جائزہ لیا۔سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات ورلڈ اکنامک فورم کے دوران ہوئی۔اس موقع پر پاک سعودی وزرائے خارجہ نے علاقائی وعالمی امن مضبوط کرنے کی مشترکہ […]

Read More
پاکستان

حلقہ این اے193ضمنی انتخاب کیلئے عمران خان نے کاعذات نامزدگی حاصل کرلیے

راجن پور:پنجاب کے ضلع راجن پور سے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست این اے193پر ضمنی الیکشن کیلئے عمران خان نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق راجن پور کے حلقہ جام پور این اے193کی نشست پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی سردار جعفر لغاری کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کے دورہ یو اے ای کے ثمرات،ابوظہبی نے دو ارب ڈالرز رول اوورکردیئے

اسلام آباد:وزیر خزانہ ا سحق ڈار نے بتایا ہے کہ ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے پاکستان میں رکھے گئے دو ا رب ڈا لرز رول اوور کردیئے۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ ابوظہبی نے رقم رول اوور کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا حالیہ دور متحدہ عرب امارات کے باعث کیا کیونکہ شہباز شریف نے اپنے دورے […]

Read More
پاکستان

عمران خان ملک کو دیوالیہ کرنے کی مہم چلا رہا ہے،رانا ثناء اللہ

لندن:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کودیوالیہ کرنے کی مہم چلا ر ہا ہے اس کی گرفتاری ہونی چاہیے۔ہمارے نمائندے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لندن کے ہیتھروایئر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملکی سیاسی صورتحال اہم ہے،نوازشریف نے مشاورت کیلئے بلایا […]

Read More