پاکستان

نیپرا کا ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس

نیپرا کا ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس

نیپرا اتھارٹی نے ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ2021میں 2022میں بلیک آؤٹ اور ٹاور گرنے کے واقعات پرجرمانے کرچکے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلئے نیپرا مسلسل ہدایات،سفارشات جاری کرتا رہا ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image