پاکستان تازہ ترین موسم

اگلے ایک سے دوگھنٹوں کے دوران بارش،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ایک سےدو گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ایک موسمی نظام اسلام آباد کے شمالی  اور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

چین کی ایران کو دفاعی نظام کی فراہمی سے متعلق امریکی دعووں کی تردید

چین نے امریکی ایجنسیوں کی جانب سے کیے گئے اُن دعووں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ چین ایران کو جدید دفاعی نظام فراہم کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ وہ ایران کو ہفتوں کے اندر نئے فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

لبنان اور اسرائیلی حکام کے درمیان جنگ بندی مذاکرات منگل کو ہونگے

لبنان اور اسرائیلی حکام کے درمیان جنگ بندی مذاکرات منگل کو واشنگٹن ڈی سی میں ہوں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لبنان  سے جنگ بندی مذاکرات  کے حوالے سے  اسرائیل کا مؤقف یہ ہے کہ مذاکرات میں حزب اللہ کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ٹرمپ کی’ تلخ فون کال‘ کے بعد نیتن یاہو لبنان جنگ بندی مذاکرات پر آمادہ ہوئے

 امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے  بلوم برگ کا کہنا ہے کہ لبنان کو اچانک جنگ بندی ڈیل میں شامل کیا گیا جب کہ سی این این کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو کوʼتلخ فون کال‘ کے بعد اسرائیل لبنان کے ساتھ براہ راست جنگ بندی مذاکرات پر آمادہ ہوا۔ امریکی […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، تعمیری مذاکرات کے عزم کا خیر مقدم

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ملاقات کی جس میں تعمیری مذاکرات کے عزم کا خیر مقدم کیا گیا، وزیراعظم نے کہا کہ مذاکرات خطے میں پائیدار امن کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوں گے۔ امریکی نائب صدر کے ہمراہ خصوصی نمائندہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد مذاکرات؛ پاکستان اور مہمان وفود کے مابین خوشگوار ماحول کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور اس دوران خوشگوار ماحول کو کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار دیا جا رہا ہے پاکستان کی جانب سے طویل اور کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں عارضی جنگ بندی اور اس کے بعد فریقین کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایرانی وفد کے طیارے میں مناب حملے میں شہید 168 اسکول بچوں کی تصاویر اور خون آلود بستے بھی شامل

اسلام آباد: ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستان آمد کے موقع پر ایک جذباتی منظر سامنے آیا ہے، جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے دورانِ پرواز ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے دنیا کی توجہ مناب سانحے کی جانب مبذول کرا دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

فیلڈ مارشل نے آگ کے شعلے بجھانے اور مذاکرات کرانے میں تاریخ ساز کردار ادا کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایران اور امریکا کے نمائندے ہماری پر خلوص دعوت پر پاکستان تشریف لا چکے ہیں، دونوں ملکوں کی قیادت آج اسلام آباد میں مذاکرات کرے گی، خطے میں اب جنگ کی نہیں امن کی باتیں ہو رہی ہیں۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نےکہا نازک صورت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین جرائم

بھلا پھسلاکر جوس شاپ لےجانےکے بعد 14 سالہ لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا گرفتار

لاہور میں 14 سالہ لڑکی سے جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے ملزم کو ہیومن انٹیلی سے ٹریس کر کے کرول بازار سے گرفتار کیا، لڑکی سے ذیادتی کے متعلق تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درخواست موصول ہوئی تھی۔ ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی نے ملزم […]

Read More
پاکستان

ایرانی وفد کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں! 71 رکنی ٹیم میں کون کون شامل؟

اسلام آباد: ایران کے امریکا کے ساتھ اہم مذاکرات کے لیے پاکستان آنے والے وفد کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق ایرانی وفد 71 افراد پر مشتمل ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق وفد میں صرف مذاکرات کار ہی نہیں بلکہ تکنیکی ماہرین، مشاورتی کمیٹیاں، سیکیورٹی اہلکار اور میڈیا نمائندگان بھی شامل ہیں، تاکہ […]

Read More