صحت

نجی علاجگاہوں کو منکی پاکس کے مریضوں کو داخل کرنے سے روک دیا گیا

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی علاجگاہوں کو منکی پاکس کے مریضوں کو داخل کرنے سے روک دیا ہے ۔کمیشن نے نجی علاج گاہوں کو ہدایت کی ہے کہ مشتبہ منکی پاکس مریضوں کو مختص سرکاری ہسپتالوں میں ریفر کیاجائے۔پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی ہسپتالوں کو ہدایت کی ہے کہ منکی پاکس کے مشتبہ […]

Read More
صحت

پاکستان کا ڈبلیو ایچ او سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں منکی پاکس پھیلنے کے خدشات کے باعث قومی ادارہ صحت نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطاب اس ضمن میں قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے عالمی ادارہ صحت سے تکنیکی معاونت طلب کرلی۔فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر […]

Read More
صحت

رواں سا کورونا سے اموات 95 فیصد کم ہوئیں ، ڈبیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ روں سال کورونا سے اموات میں 95 فیصد کمی ہوئی ہے لیکن کورونا وائرس ابھی دنیا میں ہی ہے تاہم دنیا اب کورونا وبا کی ہنگامی حالت کے دور سے نکل رہی ہے ۔سربراہ عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس دنیا میں رہنے […]

Read More
صحت

اسلام آبادمیں منکی پوکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، نگراں وزیر صحت پنجاب

نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاہے کہ اسلام آباد میں منکی پوکس کے بیس مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ اسلام آباد میں منکی پوکس کے 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،انہوں نے کہا کہ چلڈرن اور جنرل ہسپتال میں آئسو لیشن وارڈز بنادیئے ہیں 9 سے […]

Read More
صحت

سائنسدانو ں نے بال سفید ہونے کی وجہ بتادی

نئی تحقیق میں عمر کے بڑھنے کیساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کی گئی ہے جبکہ بالوں کو دوبارہ سے کالا کرنے کا عندیہ بھی دیاگیا ہے ۔امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کے نتائج میں عمر بڑھنے کیساتھ بالوں کے سفید نکلنے کی وجہ دریافت کرلی گئی ہے۔سائنسدانوں نے بالوں […]

Read More
صحت

ڈرپ کی بجائے اینٹی بایوٹکس کھانا زیادہ مفید ثابت ہوسکتا ہے

واشنگٹن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اینٹی بایوٹکس ادویہ اگر ڈرپ یا انجیکشن سے دینے کی بجائے کھلائی جائیں تو اس سے مریضوں کو ہسپتال میں رکنے کا وقفہ کم کیا جاسکتا ہے، مریض تیزی سے تندرست ہوسکتا ہے اور ہسپتال کا خرچ کم کیا جاسکتا ہے۔بالخصوص نمونیا کے مریض اگر انجیکشن کی […]

Read More
صحت

پشاور ، صحت کارڈ پلس پرہسپتالوں میں داخلے بند کردیئے گئے

پشاور میں انشورنس کمپنی نے آج سے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بند کردیئے ہیں اور ہسپتالوں میں داخلوں پر عارضی پابند ی لگادی ہے ۔انشورنس کمپنی کی جانب سے پینل ہسپتالوں اور متعلقہ حکام کو خط بھی لکھ دیئے گئے ہیں جس میں کہا گیا کہ صحت کارڈ پلس کے تحت داخلوں […]

Read More
صحت

ایشیا کے درجن بھر ممالک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات ڈنکین نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو ے ایشیا کے درجن بھر ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ۔ایک بیان میں ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین نے کہا کہ تھائی لینڈ میں 14 اپریل کو 45 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ کی […]

Read More
صحت

نئی گاڑی کی خوشبو کینسر کے خطرات میں اضافہ کرسکتی ہے، تحقیق

لاہور: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نئی گاڑی کی خوشبو لوگوں کے کینسرمیں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔ہارورڈ اور بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے 12 دنوں تک باہر کھڑی نئی گاڑیوں کے اندر موجود ہوا کا جائزہ لیا۔جائزہ لینے پر یہ بات سامنے آئی کہ گاڑیوں میں […]

Read More
صحت

انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق دوسرے مرحلے میں خیبر پختونخوا کے27 اضلاع میں مہم چلائی جارہی ہے۔ترجمان کے مطابق بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم عید کے بعد ہوگی یہاں مردم شماری کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی […]

Read More