صحت

پمز ہسپتال میں 700 سے زائد گیسٹر و کے مریض داخل

عید الاضحی کے بعد سے اب تک پمز ہسپتال اسلام آبادمیں 700 سے زائد گیسٹر و کے مریض داخل ہوگئے ۔ای ڈی پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا نے کہا ہے کہ 700 سے زائد مریضوں کو ہسپتال نے مفت علاج کی سہولت اور ادویات فراہم کی ہیں ۔ترجمان ای ڈی پمز نے مزید کہا کہ ہسپتال […]

Read More
صحت

گرم علاقوں میں رہائش بینائی کے لیے مضرثابت ہوسکتی ہے

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ جنس، قوم، آمدنی اور تعلیم سے قطع نظر گرم علاقوں میں بسنے والے بالخصوص عمررسیدہ افراد میں آنکھوں کے امراض کی شرح زائد ہوسکتی ہے۔اگراوسط درجہ حرارت میں 15 درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت بڑھ جائے تو اس سے بصارت متاثر ہونے کا خطرہ […]

Read More
صحت

پاکستان میں سرطان کے مریضوں پر پہلی مفصل رپورٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے تحت نیشنل کینسر رجسٹری نے پہلی مرتبہ ڈیٹا اور اعدادوشمار پرمبنی ایک جامع رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق سال 2015 تا 2019 کے دوران ملک میں 269,707 سرطان کے کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ ان میں مردوں کی تعداد 46.7 فیصد اور خواتین […]

Read More
دنیا صحت

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، پولیو کا نیا کیس افغان صوبے ننگرہار میں رپورٹ ہوا ۔افغان وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس رپورٹ ہونیوالے پولیو کیسز کی تعداد پانچ ہوگئی ۔افغانستان وزارت صحت کے مطابق پانچوں پولیو کیسز ننگرہار میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Read More
صحت

کراچی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد پولیو مہم کا آغاز

کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیاگیا۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم 25 جون تک جاری رہے گی ۔مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر 18 لاکھ بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے […]

Read More
صحت

آنکھوں کے ناقابلِ تلافی نقصان سے بچاؤ کیلئے یہ 5 عادات فوراً ترک کردیں

امریکن اکیڈمی آف اوپتھلمولوجی کے مطابق، اگلے 30 سالوں میں کم از کم 150 فیصد مزید لوگوں میں بینائی کے مسائل پیدا ہوں گے۔ ذیل میں کچھ سب سے عام عادات کا ذکر کیا جارہا ہے جو لوگ اپنائے ہوئے ہوتے ہیں اور ان سے بینائی کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ ایکسپائر میک اپ: یہ […]

Read More
صحت

چپس، آئس کریم، برگر جیسی غذائیں کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہیں

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کے کھانے سے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔کینسر ریسرچ یو کے اور ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کی مالی اعانت سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتے میں کھایا جانے والا دلیہ، بڑی مقدار میں بنائی جانے […]

Read More
صحت

جسم کی چربی پگھلانے والا پروٹین دریافت

کیمبرج: مُٹاپے سے نجات پانے کے لیے لوگ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ورزش ، کھانے کی مقدار اور اوقات کی پابندی کرتے ہوئے غذائی کھپت کا بھرپور خیال کرنے کے ساتھ دوا یا سرجری سے بھی گریز نہیں کرتے۔لیکن اب سائنس دان ایک ایسے قدرتی علاج کو وضع کرنے کے قریب ہیں جو لوگوں […]

Read More
صحت

گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں

سڈنی: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھروں میں پودوں کا لگایا جانا آپ کے کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سِڈنی کے محققین کو ایمبیئس نامی ایک کمپنی کے اشتراک سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ گھر کے […]

Read More
صحت

12 برس سے مفلوج مریض، دماغی پیوند کے بعد چلنے کے قابل ہوگیا

جنیوا: 40 سالہ گیرٹ جان اوسکم اب 12 برس بعد اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑا ہونے کے بعد دھیرے دھیرے چلنا سیکھ رہے ہیں۔ ایک حادثے کے بعد وہ چلنے پھرنے سے معذور تھے۔گیرٹ اوسکم پہلے مریض ہیں جن کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں جدید برقی پیوند لگایا گیا ہے۔ ایک پیوند دماغ […]

Read More