صحت

یوگا سے یادداشت بہتر اور تناؤ دور ہوسکتا ہے

الینوائے: ماہرین نے کہا ہے کہ آج کی تیزرفتار زندگی میں یوگا نہ صرف شارٹ ٹرم میموری (جزووقتی حافظہ) بہتر بناسکتا ہے بلکہ اس سے کام کی جگہ پر ذہنی تناؤ اور چڑچڑاہٹ کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہےاگرچہ دونوں امور میں یوگا کے فوائد سامنے آچکے ہیں لیکن اب اس کے مزید ثبوت […]

Read More
صحت

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کیلئے مضر قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو صحت کیلئے مضر قرار دیدیا عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی میٹھے کیمیکلز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں عالمی ادارہ صحت کے مطابق مصنوعی میٹھے کیمیکلز وزن گھٹانے میں قطعاً مدد گار نہیں ہیں اور ان کا استعمال دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے ڈبلیو ایچ […]

Read More
پاکستان صحت

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

ملک بھر میں آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے یہ مہم نو مئی تک جاری رہے گی ۔انسداد پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ بیس لاکھ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔آپ بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں […]

Read More
صحت

گہری نیند یادداشت کمزور ہونے سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گہری نیند بوڑھے افراد کو یاداشت کے کمزور ہونے سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے محققین کے مطابق گہری نیند اعصابی بیماری کے پشت پر موجود اہم سبب کے خلاف مزاحمت میں اضافہ کرنے کے لیے ’کوگنیٹیو ریزرو فیکٹر‘ کے طور […]

Read More
صحت

سیگریٹ نوشی جلد ترک کرنے سے پھیپھڑوں کے کینسر سے بچاؤ ممکن

میساچوسٹس: محققین کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کو جلد ترک کر دینا پھیپھڑوں کے کینسر کے سبب ہونے والی موت سے بچانے کی شرح کو بہتر کر دیتا ہے۔تحقیق کے نتائج میں کینسر کی تشخیص کے بعد سیگریٹ نوشی ترک کرنے کی نسبت کینسر کی تشخیص سے قبل سیگریٹ نوشی کے ترک کرنے کے […]

Read More
صحت

منکی پاکس ، بیرون ملک سے آنیوالی 9 سالہ لڑکی ،16 سالہ نوجوان مشتبہ مریض قرار

منکی پاکس کے مرض کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں بیرون ملک سے آنیوالی 9 سالہ لڑکی اور 16 سالہ نوجوان کو منکی پاکس کے مشتبہ مریض قرار دیدیا گیا پرواز نمبر ایس وی 700 کے ذریعے جدہ سے کراچی آنیوالی 9 سالہ راحیلہ منصوب کو منکی پاکس کی مشتبہ مسافر قرار دیا گیا ۔اسی […]

Read More
صحت

لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا

پنجاب کے شہر لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کنفرم کیس رپورٹ ہوگیا ، منکی پاکس ڈیزیز وارننگ سینٹر کو موصول ہونیوالے مریض کے ڈیٹا کی تفصیلات ڈیش بورڈ پر جاری کردی گئیں ۔ڈیش بورڈ کے مطابق اکتالیس سالہ مریض کا تعلق منڈی بہاﺅالدین سے ہے جو 17 اپریل کو سعودی عرب سے آیا ہے […]

Read More
صحت

پاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب

وفاقی وزارت صحت حکام نے بتایا ہے کہ پاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہوگئے ، پمز اسلام آباد میں زیر علاج منکی پاکس کا مریض ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ منکی پاکس کا گھر میں قرنطینہ ، ہونیوالا مریض بھی صحت یاب ہوگیا ۔ دوسری جانب ماہرین متعدد امراض نے کہا […]

Read More
صحت

لاہور ، جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کے دو مشتبہ کیس رپورٹ

لاہور کے جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کے دو مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق ایک خاتون اور ایک مرد میں منکی پاکس کی علامات سامنے آئی ہیں ، انتظامیہ نے مزید بتایا کہ چالیس سالہ خاتون اور 55 سالہ مرد کو بخار اور ان کے جسم پر سرخ دھبے […]

Read More
صحت

چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والاکیپسول

بوسٹن: سائنسدانوں نے چھپکلی کی جلد سے متاثر ہوکر ایک ایسا کیپسول بنایا ہے جو مریضوں کی بھوک جگاسکتا ہے۔اسے کھائے جانے والے ’الیکٹروسیوٹیکل کیپسول‘ کانام دیا گیا ہے جو معدےمیں اینڈوکرائن خلیات (سیلز) کو سرگرم کرکے بھوک لگانے والے ہارمون ’گریلن‘کا اخراج ممکن بناتا ہے۔ ہارمون ہمارے نروس سسٹم کو جگا کر بھوک کا […]

Read More