صحت

ذہنی صحت کا لڑکپن میں مٹاپے سے تعلق کا انکشاف

لیور پول: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زندگی کے ابتدائی برسوں میں ذہنی صحت لڑکپن میں مٹاپے سے تعلق رکھتی ہے۔یونیورسٹی آف لیورپول اور مے نوتھ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 11 برس کی عمر میں بہتر ذہنی صحت اور نفسیاتی و سماجی فلاح 17 […]

Read More
پاکستان صحت

پنجاب ، ایک اور ڈینگی مریض زندگی کی بازی ہار گیا

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کے 161 کیسز سامنے آئے جب […]

Read More
صحت

ضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، نئی تحقیق

واشنگٹن: واشنگٹن یونیورسٹی کے ایڈم فریڈمین اور ورجینیا ٹیک کے لنکنگ ژانگ کی سربراہی میں ایک ٹیم نے 600 سے زیادہ لوگوں کے سروے کے اعداد و شمار کی جانچ کرنے کے لیے مشین لرننگ ماڈلز کا استعمال کیا۔ یہ وہ لوگ تھے جنہیں بہت زیادہ پسینہ آتا تھا۔یہ لوگ جن میں زیادہ پسینے بہنے […]

Read More
صحت

کارپٹ مائیکرو پلاسٹک کا ایک بڑا ذریعہ ، بچوں خطرناک

  برمنگھم: ان کی تحقیق کے نتائج چھوٹے بچوں پر ان کے زیرِ تکمیل مدافعتی نظام کی وجہ سے اہم اثرات رکھتی ہے۔ لڑکوں کو یہ خطرات زیادہ لاحق ہیں کیوں کہ وہ تیزی سے سانس لیتے ہیں۔ جن گھروں میں کارپٹ بچھے ہوئے ہوتے ہیں ان میں کارپٹ کے بغیر گھروں کے مقابلے میں […]

Read More
صحت

خواتین میں کینسر کی تشخیص کیلئے نیا الٹرا ساونڈ ٹیسٹ وضع

لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا الٹرا سانڈ ٹیسٹ وضع کیا ہے جو پوسٹ مینوپازل خواتین میں 96 فی صد تک اوویرین کینسر کی تشخیص کر سکتا ہے۔ اس نئی تحقیق میں تشخیص کے لیے کیے جانے والے وہ تمام ٹیسٹ جو فی الوقت دستیاب ہیں ان کا موازنہ کیا اور ان میں ایک خاص […]

Read More
صحت

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 110 کیسز سامنے آگئے۔

لاہور: پنجاب کے متعدد شہروں میں ڈینگی کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ لاہور، راولپنڈی، جہلم اور دیگر شہروں میں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ راولپنڈی سے 92، اٹک سے چار، لاہور سے تین اور جہلم، جھنگ اور شیخوپورہ سے دو دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے صوبے […]

Read More
صحت

ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار

واشنگٹن :محققین کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈان کا آنکھوں کی بینائی پر منفی اثر پڑا ہے کیونکہ بچے زیادہ وقت اسکرین پر اور کم وقت باہر گزارتے تھے۔تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کم نظری یا مایوپیا، ایک بڑھتی ہوئی عالمی صحت سے متعلقہ تشویش ہے جو 2050تک مزید لاکھوں بچوں کو […]

Read More
صحت

امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد: شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے چیف آف کارڈیالوجی ڈاکٹر اسد اکبر نے ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میںکہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔دل کے دورے اور دل کی بیماریاں، جو کسی زمانے میں بڑی عمر کے بالغوں سے […]

Read More
صحت

وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے والا سنہری سلاد پتہ

واشنگٹن :سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا سنہرا سلاد پتہ تیار کیا ہے جو وٹامن اے کی کمی کو پورا کر سکتا ہے۔محققین کے ایک گروپ نے بائیو فورٹیفیکیشن کا ایک نیا مشترکہ طریقہ وضع کیا ہے جو قدرتی طور پر سبز پودوں کے بافتوں میں دستیاب بیٹا کیروٹین کو عام مقدار سے 30 […]

Read More
صحت

مسوڑھوں کو تباہ کرنے والے بیکٹیریا کینسر کا سبب بھی بن سکتے ہیں

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مسوڑھوں کی بیماری کا سبب بننے والے بیکٹیریا کسی شخص کے سر اور گردن کے کینسر کا خطرہ بھی بڑھا سکتے ہیں۔محققین نے پایا کہ بیکٹیریا کی ایک درجن سے زیادہ اقسام سر اور گردن کے کینسر کے خطرے میں 50 فیصد اضافے سے منسلک ہیں۔شریک […]

Read More