مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس میں گہرا تعلق
واشنگٹن : نئی تحقیق میںپتہ چلا ہے کہ ذیابیطس نہ صرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری) کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے بلکہ یہ کہ دونوں کیفیات کے درمیان تعلق دو طرفہ ہے، یعنی یہ دونوں ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتے ہیں اور نشونما پاتے ہیں۔چیئر مین آف پیریڈونٹولوجی یونیورسٹی ڈاکٹر اینٹون سکیلین کا کہنا […]