صحت

زیتون کے پتوں کا عرق ذیابیطس مریضوں کیلئے فائدہ مند

نیویارک: زیتون کے پتوں کا عرق ممکنہ طور پر ٹائپ ٹو ذیابیطس کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق زیتون کے پتوں کا عرق جسم میں بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے۔پروفیسر عبد الرحیم کوکیگیٹ کی زیر نگرانی یہ مطالعہ گزشتہ ماہ امریکن جرنل آف پلانٹ سائنسز […]

Read More
صحت

جسم کے اندر دیکھنے والی ٹیکنالوجی کا پہلی بار استعمال

گلاسگو: گلاسگو کا انسٹیٹیوٹ فار نیورولوجیکل سائنسز دنیا کا وہ تیسرا ادارہ ہے جس نے مکسڈ ریئلٹی (ایم آر) ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔اس طریقے میں تصاویر کو اسکرین پر دیکھنے کے بجائے ایم آر گاگلزکے ذریعے دیکھا جاتا ہے، جس سے جسم اور ریڑھ کی ہڈی کی بالکل درست انیٹمی کا مشاہدہ ہوتا ہے۔انسٹیٹیوٹ […]

Read More
صحت

خلا میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاری

واشنگٹن: نئی تحقیق کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ایسے تجربے کیے جا رہے ہیں جس کا مقصد انسانی جگر کے بافتوں کی خودبخود ترتیب کی آزمائش کرنا ہے تاکہ ان کو طبی اعتبار سے استعمال کیا جاسکے۔ زمین کے نچلے مدار(خلا سے 1200 میل نیچے، جہاں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن موجود ہے)میں ٹِشو کی انجینئرنگ […]

Read More
صحت

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار

میلان: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔یونیورسٹی آف میلان میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب لوگ وقفے وقفے سے 10 سے 30 سیکنڈ کی چہل قدمی کرتے ہیں تب وہ مسلسل چلنے کے مقابلے میں […]

Read More
صحت

ماربرگ وائرس

واشنگٹن : سینکڑوں افراد ماربرگ (Marburg) وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جن میں تقریبا سبھی افریقہ سے ہیں۔یہ انتہائی متعدی بیماری ایبولا سے ملتی جلتی ہے جس کی علامات میں بخار، پٹھوں میں درد، اسہال، الٹی اور بعض صورتوں میں خون کی شدید کمی سے موت واقع ہوجاتی ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) […]

Read More
صحت

کنکھجورے کیڑے کا زہردرد میں راحت کی نئی امید

فرینکفرٹ: تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میکسیکو کی جزیرہ نما ریاست یوکاٹن میں موجود زیرِ آب غار سے کنکھجورے جیسی مخلوق کا زہر مرگی اور دائمی درد جیسے اعصابی بیماریوں کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سانپوں، مکڑیوں، بچھوں اور کیڑوں سے نکلنے والے زہر کو بڑے پیمانے پر ادویات بنانے کے قابل پایا […]

Read More
صحت

زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ

لندن: گرم موسم صرف پریشانی کے لحاظ سے تکلیف دہ نہیں بلکہ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پیدائش سے پہلے اور بعد میں بچے کی نشوونما کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ پہلی سہ ماہی کے دوران حاملہ عورت پر اوسطا یومیہ گرمی کا دبا بڑھنے کی وجہ سے ان کے بچوں […]

Read More
صحت

قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیق

ٹیکساس:حال ہی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 10 میں سے چار کیسز میں یادداشت خراب کرنے والی اس بیماری سے طرزِ زندگی میں معمولی سی تبدیلیاں لا کر بچا جا سکتا ہے۔ بے ترتیب دھڑکن سے لے کر دل کے دورے کے بعد کے نتائج تک دل کی متعدد کیفیات […]

Read More
صحت

کم کھانے اور زندگی کے دورانیے کے درمیان اہم تعلق

واشگٹن ،کیلوریز کی کم مقدار میں کھپت زندگی کے دورانیے کو طویل کر سکتی ہے۔چوہوں پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زندگی کے دورانیے پر کھانے کی عادات کے مقابلے میں جینیاتی عوامل کا اثر زیادہ ہوتا ہے۔امریکا کی جیکسن لیبارٹری میں کی جانے والی تحقیق کے سربراہ گیری چرچل نے […]

Read More
صحت

ذہنی امراض کی علامات اور علاج

اچھی صحت قدرت کا تحفہ اور بہت بڑی نعمت ۔ سچی بات یہ ہے کہ تنگ دستی قابل برداشت ہو سکتی ہے اور غربت میں جیسے تیسے انسان گزارہ کرلیتا ہے مگر خراب صحت انسان کے لئے عذاب کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ عمومی طور پر لوگ صحت سے صرف جسمانی صحت مراد لیتے […]

Read More