برمنگھم: ان کی تحقیق کے نتائج چھوٹے بچوں پر ان کے زیرِ تکمیل مدافعتی نظام کی وجہ سے اہم اثرات رکھتی ہے۔ لڑکوں کو یہ خطرات زیادہ لاحق ہیں کیوں کہ وہ تیزی سے سانس لیتے ہیں۔ جن گھروں میں کارپٹ بچھے ہوئے ہوتے ہیں ان میں کارپٹ کے بغیر گھروں کے مقابلے میں مائیکرو پلاسٹک کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔تحقیق میں کچھ ذرات کے انسانی پھیپھڑوں کے بافتوں میں جانے کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ مائیکرو پلاسٹک جدید کارپٹ میں سے رگڑ، ویئر اور ٹیئر، پرانے ہونے اور دھلائی کے طریقوں کی وجہ سے خارج ہو سکتے ہیں۔ اندرونی فضا میں موجود مائیکرو پلاسٹکس کے ان ذرات سے چھوٹے پچوں کو بڑوں کے مقابلے میں زیادہ خطرہ ہے۔ جن لوگوں کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے انہیں مائیکرو پلاسٹک کے سانس میں لینے سے بھی زیادہ خطرہ ہوسکتا ہے

Leave feedback about this