صحت

نومولود کی صحت اور جسمانی نشوونما کے لیے ماں کے دودھ سے بہتر کوئی غذا اور نہیں ہے

نومولود کی صحت اور جسمانی نشوونما کے لیے ماں کے دودھ سے بہتر کوئی غذا اور ٹانک نہیں ہے۔ یہ بات پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے اتوار کو یہاں لاہور جنرل ہسپتال (ایل جی ایچ) میں نمونیا کے امراض کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء سے خطاب […]

Read More
صحت

ذیابیطس کے مریضوں کو گردے کی دائمی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ بلڈ شوگر کو کیسے کنٹرول کیا جائے۔

ذیابیطس کا عالمی دن 2022: گردے کی بیماری ذیابیطس mellitus کی ایک اہم اور خوفناک پیچیدگی ہے اور ذیابیطس کے مریضوں کو گردے کی دائمی بیماری کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ اگر آپ ذیابیطس کے مریض ہیں تو گردے کی خرابی سے محفوظ، صحت مند، خوشگوار اور پیداواری زندگی کے لیے ان اہم تجاویز پر […]

Read More
صحت

ڈینگی کا دوسرا حملہ جان لیوا ہو سکتا ہے۔

لاہور: جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (جی سی ڈی اے) نے خبردار کیا ہے کہ ڈینگی کا دوسرا یا اس کے بعد کا حملہ مریضوں کو ڈینگی ہیمرجک فیور (ڈی ایچ ایف) یا ڈینگی شاک سنڈروم سمیت شدید ڈینگی کے زیادہ خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اتوار کو یہاں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے […]

Read More
صحت

ڈینگی کے وار جاری، جڑواں شہروں میں ڈینگی سے مزید 117 افراد متاثر

ڈینگی کے وار جاری و ساری ہیں، جڑواں شہروں میں ڈینگی سے مزید 117 افراد متاثر ہو گئے۔ راولپنڈی ضلع میں ڈینگی کی مزید 62 افراد میں تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ایک جگہ کو چاروں طرف سے بند کر دیا گیا ہے، اور 57 مقدمات درج کیے […]

Read More
صحت

پنجاب کے 14 اضلاع میں پولیو مہم شروع، پولیو سے پاک معاشرہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک معاشرہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، ہم مل کر آنے والی نسلوں کو پولیو سے محفوظ بنا سکتے ہیں، پنجاب کے 14 اضلاع میں پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے انسداد پولیو کے […]

Read More
پاکستان صحت

شیف کے عالمی دن کے موقع پر آئی ٹی ایچ ایم راولپنڈی کی جانب سے گزشتہ روز ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

"بین الاقوامی شیفس ڈے” ہر سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام گذشتہ روزآئی ٹی ایچ ایم راولپنڈی نے خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ اس دن کا مقصد باورچیوں اور ہمارے کھانے میں ان کے تعاون کی تعریف کرنا ہے جو انسانی زندگی کا ایک لازمی حصہ […]

Read More
صحت

خیبر پختونخوا میں 2 ماہ کے دوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا، ایڈز کنٹرول پروگرام کا انکشاف

ایڈز کنٹرول پروگرام نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 2 ماہ کے دوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ ایڈز کنٹرول پروگرام نے صوبہ خیبر پختونخوا کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگست میں ایڈز مریضوں کی تعداد 5 ہزار 202 تھی، جبکہ […]

Read More
صحت موسم

لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو 2 لاکھ جرمانے، مقدمات درج کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کی روک تھام سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو 2 لاکھ روپے جرمانے، اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بڑھتی ہوئی اسموگ کی روک تھام سے متعلق درخواست کی سماعت میں فصلوں کی باقیات […]

Read More
صحت

اسلام آباد: ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق، رواں موسم میں تعداد 8 ہو گئی

اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، جس کے بعد رواں موسم میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے مزید 103 افراد متاثر ہوئے، متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 724 تک پہنچ […]

Read More
صحت

کراچی میں ڈینگی سے مزید 3 افراد جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 49 ہو گئی

ڈینگی بے قابو ہو گیا، ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد سندھ میں اموات کی تعداد 49 ہو گئی۔ وطن عزیز میں ڈینگی بے قابو ہو گیا، کراچی میں مزید 3 جبکہ خیبر پختونخوا میں 1 اور مریض جان سے چلا گیا، کراچی […]

Read More