پاکستان تھیڑ فیسٹیول میں آج ، دا فائینسٹ کٹر ، پیش ہوگا
آرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان تھیڑ فیسٹیول کا آج 28 واں روز ہے ۔پاکستان تھیڑ فیسٹیول کے سلسلے میں آج رات 8 بجے مقامی گروپ کی جانب سے پلے ، دا فائینسٹ کٹر ، پیش کیاجائیگا۔دافائینسٹ کٹر تھیڑ پہلے ایک درزی کی کہانی ہے جو اپنی مہارت کا جادو دکھا کر لوگوں کو حیران […]