گلوکار علی حیدر کی موسیقی کی دنیا میں واپسی
گلوکار علی حیدر تقریباً ایک دھائی کے بعد ایک بار پھر موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار ہیں ۔ڈیلس میں شاندار طریقے سے علی حیدر نے موسیقی کی دنیا میں واپسی کا سفر شروع کیا۔فن ایشیا تھیڑ ڈیلس میں گلوکار کے نئے گانے ڈھولن یار کا ریڈ کارپٹ پریمیئر منعقد کیاگیا جس میں […]