انٹرٹینمنٹ

سارہ خان نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔اب میری حالت پہلے سے بہتر ہے ایسے مواقع پر معلوم ہوتا ہے کہ ہم اپنے دوستوں اور پرستاروں کیلئے کتنی اہمیت رکھتے ہیں ۔انہوں نے اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی دعاﺅں اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فیصل آباد، اسٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد میں اسٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کردی ، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ کا بھائی جاں بحق جبکہ میک اپ آرٹسٹ زخمی ہوگیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیج اداکارہ مالا فائرنگ سے محفوظ رہیں جبکہ کار سوار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نوشین عرف ڈولی ایک کروڑ سٹھ لاکھ روپے کی ٹیکس نادہندہ نکلیں

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار نوشین سید عرف ڈولی ایک کروڑ سٹھ لاکھ روپے کی ٹیکس نادہند ہ ہیں ۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ان کا اکاﺅنٹ فریز کرکے اور بینک اکاﺅنٹ اٹیچ کرکے 44 لاکھ روپے وصول کرلیے ہیں ۔ پی آر اے کا کہنا ہے کہ باقی ٹیکس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ناگن ڈرامے کی نامور اداکارہ کی بہن اور انکے شوہر اسرائیل، حماس جنگ میں ہلاک

معروف بھارتی ڈرامے ناگن سے مشہور ہونے والی اداکارہ مادھورا نائیک کی بڑی بہن اور انکے شوہر اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے خبر شیئر کی کہ میری بڑی کزن بہن اور انکے شوہر کو بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا، آج مجھے اور میرے خاندان کو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

‘اَن فالو کرنے کا وقت آگیا’: عاطف اسلم کو فلسطین کی حمایت پرتنقید کا سامنا

کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے سفاک اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے اپنی آواز بُلند کی تو گلوکار کے بھارتی مداحوں نے اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیں

کراچی: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جبکہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارت کیخلاف شکست پرعدنان صدیقی کی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ ہزاروں بھارتی شائقین کے سامنے مخالف ماحول میں کھیلنے پر قومی کرکٹرز کو کریڈٹ دینا چاہیے۔گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا، پاکستان کی بدترین […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

جواد احمد نے ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیا

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شائقین کرکٹ اور قومی ٹیم کا حوصلہ بُلند کرنے کے لیے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا ہے۔گلوکار جواد احمد نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے تیار کیا گیا خصوصی ترانہ ریلیز کیا ہے جس کی ویڈیو اُنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اُشنا شاہ نے یہودیوں کی منافقت اور جہالت بے نقاب کردی

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ بھی اسرائیل کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے میدان میں آگئیں۔حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1100 […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نین تارا کی خاوند کے ہمراہ ملائیشیا میں چہل قدمی

بھارت کی خوبرو اداکارہ نین تارا کے خاوند نے ملائیشیا میں اہلیہ کیساتھ چہل قدمی کرتے ہئے تصاویر شیئر کردیں ۔تصاویر میں دونوں کو رات کے وقت سڑک پر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ وگنیش نے یہ تصاویر ایک تامل گانے کو کیپشن بنا کر شیئر کیں ۔نین تارا اور ان کے خاوند […]

Read More