سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی صبح مسجد نبوی آمد، نماز ادا کی
سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے ماہ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی صبح مسجد نبوی شریف ﷺ کی زیارت کی اور نماز ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور آپ ﷺ پر ہدیہ درود و سلام پیش کیا، […]