عامر لیاقت وائرل ویڈیو کیس:عدالت نے دعائے عامر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
کراچی:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیا شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ دعائے عامر کو طلب کرلیا۔رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت […]