ادارتی پسند

ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ضلع خیبر کے ع لاقے تختہ بیگ میں دہشتگرد نے پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکنے کے بعد فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔حملے اور خود […]

Read More
ادارتی پسند

کراچی:بزرگ شہری کو11برس سے بیٹی کی تلاش،پولیس افسران عدالت طلب

کراچی: شہر قائد کا بزرگ شہری کو11برس سے بیٹی کی تلاش میں سرگرداں ہوکر لاکھوں روپے کا مقروض ہوگیا۔عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے پولیس افسران کو طلب کرلیا۔کراچی پولیس 11سال بعد بھی کم سن لڑکی کا سراغ نہیں لگا سکی۔سندھ ہائیکورٹ نے ناکامی پربرہمی کااظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن اے وی […]

Read More
ادارتی پسند

پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

پشاور:وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کر نے کی سمری پر دستخط کر کے اسے عملدرآمد کے لئے گورنر کو ارسال کردیا،گورنر کے پی نے سمری موصول کی تصدیق کردی ہے۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے 17جنوری کو رات9بجے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر کے اسے گورنر کو ارسال کیا،اگر48گھنٹوں میں گورنر نے […]

Read More
ادارتی پسند

بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے قانون کی دھجیاں اڑائیں،ایم کیو ایم

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کے ساتھ ملکر بلدیاتی الیکشن میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں اب یہ کیسے ملک ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن2023میں شفاف عام انتخابات کے انعقاد کا اہل ہے۔متحدہ موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر وسیم اختر نے مرکز بہادرآباد […]

Read More
ادارتی پسند

سرزنش کے باوجود فواد چوہدری نے ایک بار پھر عدلیہ پر انگلی اٹھا دی

لاہور:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سرزنش کے باوجود ا یک بار پھر عدلیہ پر انگلی اٹھا دی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ اور عدالتیں ہمیشہ نواز شریف کے ساتھ رہیں 1993میں بھی نواز شریف کی حکومت بحال کی گئی۔اس سے قبل لا ہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت […]

Read More
ادارتی پسند

کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مکمل،جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی بلدیاتی الیکشن کے مکمل نتائج کااعلان ہونے کے بعد امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کااعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی کی تمام235یونین کونسلر(یوسیز)کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 93یوسیز میں کامیابی کے بعدسرفہرست ہے جبکہ جماعت اسلامی86یوسیز میں کامیابی کے بعد د […]

Read More
ادارتی پسند

اب میں پاکستان کی سیاست سے اکتا گیا ہوں،سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست سے اتنا زیادہ دلبرداشتہ ہوگیا ہوں کہ کچھ بھی بننا پسند نہیں کرنا چاہتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سیاست تو آخری دم تک کرونگا […]

Read More
ادارتی پسند

ایک ماہ صبر کرلیتے،بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی،کراچی جیت جاتا،مصطفی کمال

متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ایک ماہ صبر کرلیتے،بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی لیکن کراچی جیت جاتا۔ایک نجی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ شہر میں جو حلقہ بندیاں ہوئی ہیں وہ درست نہیں ہیں،3مہینوں کے مذاکرات کے […]

Read More
ادارتی پسند

فوج سے درخواست ہے کہ ملک کے لوگوں کو آزاد فیصلہ کرنے دیں،مصطفی نواز

سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ فوج سے درخواست ہے ملک کے لوگوں کو آزاد فیصلہ کرنے دیں،جب ہم مکمل اختیار دیں گے تو پھر جواب بھی لیں گے۔لاہور میں ہونے والے ٹھنک فیسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی میٹنگ میں شریک رہا ہوں،وہاں […]

Read More
ادارتی پسند

عمران خان پنجاب اسمبلی توڑ کر،آپ حماقت کربیٹھے ہیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب اسمبلی توڑ کر آپ حماقت کربیٹھے ہیں۔نارروال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان ہمت کریں،بہادر بنیں اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی بھی توڑیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان صاحب اب آپ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،پنجاب اسمبلی توڑ کر آپ […]

Read More