فواد چوہدری کو بغیر نمبر پلیٹ ڈالے میں اغواء کیا گیا گیا،رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو بغیر نمبر پلیٹ ڈالے میں اغواء کیا گیا ہے یہ بزدلی ہے،فواد کو ایسے حراست میں لیا گیا جیسے دہشتگرد پکڑے جاتے ہیں۔لاہور میں عمران خان کے گھر کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ گزارش […]