پاکستان جرائم

شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او راولپنڈی کو مزید 8 دن کا وقت

عدالت نے شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او کو مزید اٹھ دن کا وقت دیدیا ۔سابق وزی داخلہ شیخ رشید کی حراست کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی کیس کی سماعت جسٹس صدقت علی خان نے کی ، آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت میں پیش ہوئے ایڈووکیٹ سردار عبدالرزاق خان […]

Read More
پاکستان جرائم

سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار

اسلام آباد ، سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بیٹو ں سے ٹیلیفون پر بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی جس میں اڈیالہ جیل کے […]

Read More
جرائم

پنجاب پولیس کو مطلوب ملزم کراچی ائیر پورٹ سے گرفتار

ایف آئی اے نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ملزم فرانس فرار ہونے کی کوشش کیلئے کراچی ائیر پورٹ پہنچاتھا۔ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے ملزم کو آف لوڈ کرکے فوری طورپر حراست میں لے لیا ملزم رضا کا نام مطلوب افراد […]

Read More
پاکستان جرائم

جھنگ ، سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ

چنیوٹ ، جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی موڑ منڈی کے قریب موٹرسائیکل سوار 4 افراد سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تاہم اس دوران سابق وزیر رائے تیمور حیات بھٹی محفوظ رہے ۔رائے تیمور حیات بھٹی پرفائرنگ کے واقعے […]

Read More
جرائم

سرگودھا ، جج کے سامنے ملزم کو قتل کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا کی سیشن کورٹ میں سول جج کے سامنے پیشی کیلئے آئے ملزم کو قتل کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔گرفتار ملزم راحیل کیخلاف تھانہ کینٹ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کیاہے ۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم گذشتہ روز وکیل کے بھیس میں کمرہ عدالت میں داخل ہوا تھا۔ملزم نے دوران […]

Read More
جرائم

فیصل آباد ، عدالت میں وکیل کو گولی مارنیوالی خاتون گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک

عدالت میں خاتون نے وکیل پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وکیل اور کلرک زخمی ہوگئے ۔وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کرکے خاتون کو ہلاک کردیا۔زخمی وکیل اور ساتھی کلرک کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لے لی جسے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھیجا جارہاہے […]

Read More
پاکستان جرائم

گھروں میں گاڑیاںدھونے پر 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے پر تین ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے لاہور میں غلط جگہ گاری پارک کرنے پر پانچ ہزار جبگہ گھر میں گاڑی دھونے پر تین ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت […]

Read More
جرائم

ڈی آئی خان ، آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دورن انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک کردیا گیا ۔ہلاک دہشتگرد ہیبت دس مقدمات میںمطلوب تھاسینٹرل پولیس آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہلاک دہشتگرد کے سر کی قیمت سٹھ لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی ۔دہشتگرد سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

Read More
جرائم

سارہ انعام قتل ، وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

سارہ انعام قتل کیس کی سماعت وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی ۔سیشن جج اعظم خان کی عدلت میں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم سیشن عدالت میں پیش ہوئے سارہ انعام قتل کیس میں آج وکیل صفائی بشارت اللہ کی جانب سے تفتیشی افسر […]

Read More
جرائم

رحیم یار خان ، پولیس نے 2 شہریوں کو اغواءہونے سے بچالیا

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے کوٹ سبزل میں پولیس نے 2 شہریوں کو اغواءہونے سے بچالیا ۔ڈی پی او رضوان گوندل کے مطابق دونوں شہری سستی گاڑی کی لالچ میں کچے کے علاقے جارہے تھے۔اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ انسداد ہنی ٹریپ سیل نے اب تک 222 افراد کو اغواءہونے سے […]

Read More