پاکستان جرائم

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست ، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

عدالت نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس کے دوران سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔سی سی پی […]

Read More
جرائم

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی وحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام نے سکیورٹی کو جواز بنا کر جیل ٹرائل کیلئے اعلی حکام کو خط لکھا ہے ۔جسٹس امجد علی سہتو […]

Read More
جرائم

لاہور ، مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں مطلوب ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو فرار ہوگئے ۔بادامی باغ میں بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا ۔ڈاکوﺅں نے شہری سے موٹرسائیکل چھینی تھی ، روکنے پر ڈاکوﺅں نے پولیس پر […]

Read More
پاکستان جرائم

بغاوت پراکسانے کا کیس ، شہباز گل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے متعلق سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں اشتہاری شہباز […]

Read More
پاکستان جرائم

فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی کردی ۔فواد چوہدری اپنے وکیل فیصل چوہدری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تو جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری سے پوچھا کہ کیا حال ہیں چوہدری صاحب ؟اس […]

Read More
جرائم

کراچی ، ہاسٹل سے ملنے والی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

جامعہ کراچی کے ہاسٹل سے ملنے والی طالبعلم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا ۔طالبعلم نہاتے ہوئے باتھ روم میں گرا ،موت سر پر چوٹ لگنے سے ہوئی ۔پوسٹ مارٹم ہوجانے کے بعد اہلخانہ لاش لیکر آبائی علاقے سوات روانہ ہوگئے ۔مبینہ ٹاﺅن تھانے کی حدود جامعہ کراچی کے بیت الخلاءسے پر اسرار طورپر […]

Read More
جرائم

گوجرانوالہ میں کارروائی ، ایف بی آر کا اپیل کمشنر گرفتار

گوجرانوالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایف بی آر کے اپیل کمشنر مرتضیٰ صدیق خان کو گرفتار کرلیا۔ مرتضیٰ صدیق کیخلاف ان کی سابقہ بیوی نے مقدمہ دائر کیا تھا ، 2013 میں عدالت نے مرتضیٰ کیخلاف فیصلہ دیا تھا۔مرتضیٰ صدیق نے 39 لاکھ روپے سابقہ بیوی کو ادا کرنا تھے ، عملدرآمد نہ […]

Read More
پاکستان جرائم

فرحت شہزادی اور شوہر کیخلاف فراڈ اور دھوکا دہی کا نیا مقدمہ درج

فرحت شہزادی عرف فرح بی بی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کیخلاف فراد اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔فرحت شہزادی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کیخلاف مقدمہ تھانہ صدر گوجر انوالہ میں درج کیاگیا ہے ایف آئی آر میں رضا میراں سمیت گیارہ دیگر ملزمان کے نام […]

Read More
جرائم

پشاور ، نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

پشاور میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا ۔کانسٹیبل نعیم جان دوست کے ہمراہ پیر بالا چوک سے موٹرسائیکل پر سوار ہوکر غم خادی روڈ پہنچا تو وہاں موجود نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے کانسٹیبل نعیم اور اس کے ساتھی آصف کوگولیاں لگیں ۔واقعے کی اطلاع ملنے پر […]

Read More
جرائم

عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا سات روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی آفسر سے رپورٹ طلب کرلی اور عابد باکسر کو دوبارہ چھبیس اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔عابد باکسر کو پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے اور پولیس حراست سے مبینہ […]

Read More