تازہ ترین جرائم

75 فیصد خودکش حملہ آور افغان تھے ، آئی جی خیبر پختونخوا

آئی جی کے پی حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونیوالے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔کے پی اختر حیات خان نے کہا کہ خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتا چلا کہ افغان شہری تھے ، علی مسجد باڑہ ، ہنگو، […]

Read More
پاکستان جرائم

سندھ ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ آج ہی درج کرنے کا حکم

کراچی ، سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو آج ہی پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کامقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت کی جس دوران بیرسٹر علی طاہر نے بتایا کہ عدالت نے […]

Read More
جرائم

شیخو پورہ ، بہو پر تشدد کرنیوالے ملزم کو تاحال گرفتار نہ کیاجاسکا

شیخو پورہ میں بہو پر تشدد کرنیوالے ملزم کو پولیس تاحال گرفتار نہ کرسکی ۔اس حوالے سے پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے منڈی جھبراں میں بھی چھاپہ مارا گیا ، ملزم منڈی جھبراں میں اجناس کی خرید وفروخت کاکام کرتا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ تشدد کی شکار خاتون کا شوہر روزگار […]

Read More
پاکستان جرائم

کورٹ کی اجازت کے بغیر شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیاگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا ۔پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے حکم جاری کیا۔عدالت نے پولیس اور […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، مولانا ضیاءالرحمن کے قتل میں ملوث 4 ملزما ن گرفتار

مولانا ضیاالرحمن کے قتل میں ملوث چار ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا ۔مولانا جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم تھے ، جنہیں گلستان جوہر بلاک 16 کے پارک میں واک کے دوران قتل کیاگیا تھا۔بارہ ستمبر کی رات کو ہوئی واردات کا مقدمہ مقتول کے چچا زاد بھائی عبداللہ کی مدعیت میں درج کیاگیا۔جائے وقوعہ سے گیارہ خول […]

Read More
پاکستان جرائم

راکی سہولت کاری کاکیس ، ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کاری کے کیس میں معیز احمد اور مہربان یوسف کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ، را کی سہولت کاری کے کسی کی سماعت کی ۔ملزمان معیز احمد […]

Read More
جرائم

کراچی پولیس کی کارروائی، کورنگی میں کیش وین سے لوٹے گئے 6 کروڑ میں سے 5 کروڑ 31 لاکھ برآمد

کراچی: کورنگی انویسٹی گیشن پولیس نے کیشن وین سے 6 کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہونے کی واردات میں ملوث ملزم کے بھائی کو گرفتار کر کے پانچ کروڑ 31 لاکھ روپے نقد برآمد کرلیے۔انویسٹی پولیس کے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم زین کو پنجاب کے شہر وہاڑی سے گرفتار کیا گیا جبکہ […]

Read More
پاکستان جرائم

ملتان ، بچے کے پیٹ سے کیل نکال لی گئی ، ذمہ دار قاری نہ پکڑا گیا

ملتان میں کمسن بچے کے پیٹ میں جانیوالی کیل کو نکال لیاگیا ہے ۔اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر راﺅ امجد کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال میں بچے کے آپریشن کے بعد پیٹ سے کیل نکال لی گئی ہے۔ڈاکٹر راﺅ امجد نے بتایا ہے کہ بچہ ملتان کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہے […]

Read More
جرائم

فیصل آباد ، 10 سالہ ملازمہ پر تشدد ، ملزمہ گرفتار نہ ہوئی

فیصل آباد کی پیپلزکالونی میں واقع گھر میں کام کرنیوالی دس سالہ لڑکی پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔تشدد میں ملوث ملزمہ کو اب تک گرفتار نہیں کیاجاسکا لیکن تشد کے الزام میں گھر کا مالک گرفتار ہے ۔تشدد کے الزام میں حسن اور اس کی بیوی کیخلاف تھانہ پیپلزکالونی میں مقدمہ رج […]

Read More
پاکستان جرائم

آڈیو لیکس ، بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چی جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کیساتھ یکجا کردیا۔اہلیہ بشری بی بی کو آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سماعت کی ۔عدالت نے بشریٰ بی بی کا کیس آڈیو […]

Read More