پاکستان جرائم

گھروں میں گاڑیاںدھونے پر 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

گھروں میں گاڑیاںدھونے پر 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے پر تین ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے لاہور میں غلط جگہ گاری پارک کرنے پر پانچ ہزار جبگہ گھر میں گاڑی دھونے پر تین ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ گھر میں گاڑی دھونے پر جرمانہ واسا کے خزانے میں جائیگا ، ملک میں پانی کا مسئلہ انتہائی سنجیدہ ہوتا ارہاہے ۔سماعت کے دوران عدالت نے شہر میں ترقیاتی منصوبے شروع ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نگراں حکومت کو ترقیاتی منصوبے شروع کرنے میں پتہ نہیں اتنی کیاجلدی ہے اسموگ کا سیزن شروع ہوچکا ہے اس کیلئے چھ ماہ پہلے تیاری کرنی پڑتی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image