امن معاہدہ ہو یا نہ ہو، اسرائیل لبنان اور شام سے نہیں نکلے گا، نیتن یاہو کا دوٹوک اعلان
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور شام میں اپنے زیرِ قبضہ علاقوں سے دستبردار نہیں ہوگی چاہے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی یا امن معاہدہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران […]