غیرقانونی طریقے سے ایران جانے والے 14 ملزمان گرفتار
کوئٹہ:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوادر سرکل نے غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطاق ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں ایک ایرانی شہری بھی شامل ہے، گرفتار ہونے والوں میں 3 کا […]