شوہر کا قتل: بیوی کو عمر قید، آشنا کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکانے کا حکم
راولپنڈی:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شوہر کے قتل کیس میں قاتلہ بیوی کو عمر قید جبکہ آشنا کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ جج نادیہ اکرام ملک نے قتل کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے شوہر کی قاتلہ بیوی کو عمر قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ بیوی کے آشنا جنید بھٹی کو […]