اسلام آباد: ایک ماہ میں 7 قتل اور سٹریٹ کرائم کی 43 وارداتیں رپورٹ
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں پولیس کے دعوں کے باوجود جرائم کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہے ہیں۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی 43 وارداتیں […]