جرائم

نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ،واقعہ غلط فہمی قرار

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے پیش آیا ۔پولیس کے مطابق دونوں افراد سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ زخمی افراد اندھیرے میں سکیورٹی گارڈ کو دیکھ کر ڈر گئے اور بھاگنے […]

Read More
جرائم

کوئٹہ ، آپریشن کے دوران فائرنگ ،4 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے میں پولیس نے مبینہ ملزمان کیخلاف آپریشن کیا ہے۔آپریشن میں انسداد دہشتگردی فورس کے جوانوں نے بھی حصہ لیا ۔آپریشن کے دوران فائرنگ کاتبادلہ ہوا ، جس کے […]

Read More
جرائم

علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔علی امین گنڈا پور کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کے روبرو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیاگیا ۔علی امین گنڈا پور کے وکیل بابر اعوان اے […]

Read More
جرائم

کامران ٹیسوری کو چوری کے الزام میں گرفتار کرنیوالا نوجوان زیر حراست

موجودہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو پندرہ سال قبل چوری کے الزام میں گرفتار کرنیوالے نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا نوجوان ماجدخواجہ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے ۔ٹنڈوباگو کے رہائشی مجاہد خواجہ نے 2008 میں کامران ٹیسوری کیخلاف موٹرسائیکل اور نقد رقم چوری کامقدمہ درج کرایا تھا۔پولیس نے 20 جون […]

Read More
جرائم

صوابی پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ ، پولیس اہلکار سمیت 5 زخمی

صوابی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملے سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق تورڈھیر پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکرسرچ آپریشن شروع کردیا۔ 2 […]

Read More
جرائم

وہاڑی میں 2 پولیس مقابلے ، دو ڈاکو ہلاک

صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑ ی میں مبینہ دو پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو مارے گئے پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ دانیوال کے علاقے شبیر آباد میں ہونیوالے پہلے مبینہ پولیس مقابلے میں سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک ہویا ۔ پولیس نے مارے جانیوالے ڈاکو نفیس کو گذشتہ روز جی او آر چوک کے […]

Read More
جرائم

نجی سوسائٹی کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

لاہور:لاہور میں سندرکے علاقے میں واقع گھر سے ماں اور بیٹے کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کے مطابق دونوں لاشیں نجی سوسائٹی کے گھر سے ملی ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اس کے بیٹے کی لاشیں تین سے چار روز پرانی ہیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادیاگیاہے ، پولیس […]

Read More
جرائم

رحیم یار خان: پولیس مغوی بچوں کا تاحال سراغ نہ لگاسکی

رحیم یارخان کے علاقے خان پور سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے بچوں کا پولیس تاحال سراغ نہ لگاسکی۔بچوں کی دادی نے جگر گوشوں کی رہائی کی اپیل کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام تر وسائل بروئے کار لاکر بچوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق خان پور میں نامعلوم ملزمان نے […]

Read More
جرائم

موٹرسائیکل کی بیریئر سے ٹکر ،کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں نواب چوک کے قریب ایک تیز رفتار موٹرسائیکل پولیس بیرئیر سے ٹکرا گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادث میں پولیس کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کہ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

Read More
جرائم

مرغی کے سالن پر جھگڑا باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

بھارتی ریاست کرناٹکا میں گھر میں بنے مرغی کے سالن پر باپ اور بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں بنے ہوئے مرغی کے سالن کو کھانے کے معاملے پر 32 سال شیورام کااپنے والد شینا کیساتھ تکرار ہوئی اس دوران بات اس قدر بڑھی کہ والد نے بیٹے کو لکڑی کا […]

Read More